اہم خبریںپاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صدر دائود شاہ تھری ایم پی او کے تحت گرفتارMobeera Fatimaاکتوبر 15, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 15, 2024052 پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صدر داؤد شاہ کو کوئٹہ پولیس نے گرفتار کر لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایس ایس پی آپریشن کوئٹہ محمد... Read more
اہم خبریںپاکستان بھارت کینیڈا کی خودمختاری کا احترام کرے، جسٹن ٹروڈوMobeera Fatimaاکتوبر 15, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 15, 2024052 اوٹاوا: کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ بھارت کینیڈا کی خودمختاری کا احترام کرے۔ کینیڈا کی سالمیت پرحملہ ناقابل قبول اوربین... Read more
اہم خبریںپاکستان شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس آج، وفود پہنچ گئےMobeera Fatimaاکتوبر 15, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 15, 2024059 اسلام آباد: شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کا آج سے آغاز ہو رہا ہے۔ شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہ اجلاس میں شرکت... Read more
اہم خبریںپاکستان ملکی ترقی اور خوشحالی کیلئے پی ٹی آئی ریاست کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، اسد قیصرMobeera Fatimaاکتوبر 15, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 15, 2024056 سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ ملک کی ترقی اور خوشحالی کیلئے پی ٹی آئی ریاست کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔... Read more
اہم خبریںپاکستان جماعت اسلامی نے آئینی ترمیم کو مسترد کر دیاMobeera Fatimaاکتوبر 14, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 14, 2024057 کراچی: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ حکومت کی ممکنہ 26ویں آئینی ترمیم کو مکمل مسترد کرتے ہیں۔ امیر جماعت اسلامی... Read more
اہم خبریںپاکستان آئینی عدالت کی تائید ایک پی ٹی آئی سینیٹر نے بھی کی تھی ، بلاول بھٹوMobeera Fatimaاکتوبر 14, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 14, 2024053 چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وفاقی آئینی عدالت کی تائید ایک پی ٹی آئی سینیٹر نے بھی کی تھی۔... Read more
اہم خبریںپاکستان وزیر داخلہ کا بیرسٹر گوہر کو ٹیلیفون ، آج عمران خان سے ملاقات کرانے کی یقین دہانیMobeera Fatimaاکتوبر 14, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 14, 2024060 بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات اور 15 اکتوبر کے احتجاج سے متعلق حکومت اور اپوزیشن کے درمیان رابطہ ہوا ہے۔ ذرائع پی... Read more
اہم خبریںپاکستان کیا آپ کوئی محمود غزنوی ہیں جو بار بار حملے کر رہے ہیں، اسپیکر پنجاب اسمبلیMobeera Fatimaاکتوبر 14, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 14, 2024051 لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے پی ٹی آئی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ کیا آپ کوئی محمود غزنوی ہیں... Read more
اہم خبریںپاکستان ایس سی او کانفرنس ، نور خان ایئربیس اور اسلام آباد ایئرپورٹ کے قریب ہوٹلز اور کاروباری مراکز بندMobeera Fatimaاکتوبر 14, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 14, 2024060 شنگھائی تعاون تںظیم اجلاس کے موقع پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں ، سڑکوں پر فوج ، رینجرز... Read more
اہم خبریںپاکستان سندھ ہائیکورٹ، 26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواست مستردMobeera Fatimaاکتوبر 14, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 14, 2024057 کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے مجوزہ 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواست مسترد کر دی۔ سندھ ہائی کورٹ میں مجوزہ 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف وکلا... Read more