اہم خبریںپاکستان تین دن میں مرغی کا گوشت 26 روپے سستاMobeera Fatimaنومبر 23, 2024 by Mobeera Fatimaنومبر 23, 2024060 لاہور، مرغی کا گوشت مزید سستا ہو گیا، تین دن میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں 26 روپے کی بڑی کمی ہوئی ہے۔ سرکاری... Read more
اہم خبریںپاکستان زیادہ رقبے پر گندم کاشت کرنے والے کسانوں کو اربوں روپے مالیت کے انعامات دینے کا فیصلہMobeera Fatimaنومبر 23, 2024 by Mobeera Fatimaنومبر 23, 2024048 پنجاب حکومت نے زیادہ رقبے پر گندم کاشت کرنے والے کسانوں کو اربوں روپے مالیت کے انعامات بذریعہ قرعہ اندازی دینے کا فیصلہ کیا ہے۔... Read more
اہم خبریںپاکستان قانون ہاتھ میں لینے والے کسی بھی شخص کو واپس نہیں جانے دینا، وزیر داخلہ کی پولیس کو ہدایتMobeera Fatimaنومبر 23, 2024 by Mobeera Fatimaنومبر 23, 2024059 وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد پولیس کو ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ قانون ہاتھ میں لینے والے کسی بھی شخص... Read more
اہم خبریںپاکستان ملک میں چاول کی برآمدات میں اضافہMobeera Fatimaنومبر 23, 2024 by Mobeera Fatimaنومبر 23, 2024053 ملک سے چاول کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے چارماہ میں سالانہ بنیاد پرنمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک اورادارہ شماریات... Read more
اہم خبریںپاکستان پی ٹی آئی احتجاج، اسلام آباد میں میٹرو بس سروس بھی بندMobeera Fatimaنومبر 23, 2024 by Mobeera Fatimaنومبر 23, 2024045 پی ٹی آئی کے ممکنہ احتجاج کے پیش نظر اسلام آباد میں میٹرو بس سروس بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کی... Read more
اہم خبریںپاکستان لاہور کے تمام داخلی و خارجی راستے بند، کنٹینرز لگا دیے گئےMobeera Fatimaنومبر 23, 2024 by Mobeera Fatimaنومبر 23, 2024054 پی ٹی آئی کی جانب 24 نومبر کی احتجاجی کال کے پیش نظر لاہور کے تمام داخلی و خارجی راستے کنٹینرز لگا کر بند کر... Read more
اہم خبریںپاکستان کیا صدر، وزیر اعظم، اسپیکر اور پارلیمنٹیرینز سب کو نکال دیں؟ سپریم کورٹMobeera Fatimaنومبر 20, 2024 by Mobeera Fatimaنومبر 20, 2024053 سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے کام نہ کرنے والے سرکاری عہدیداران کو برطرف کرنے سے کے حوالے سے درخواست خارج کر دی۔ آئینی بینچ... Read more
اہم خبریںپاکستان خیبر پختونخوا حکومت کا 4 اضلاع کے طبی مراکز کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کا فیصلہMobeera Fatimaنومبر 20, 2024 by Mobeera Fatimaنومبر 20, 2024048 خیبر پختونخوا نے چار اضلاع کے تمام طبی مراکز کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ صوبائی مشیر صحت احتشام علی نے... Read more
اہم خبریںپاکستان آپس کے اختلافات سے پارٹی کا نقصان ہو رہا ہے ، رہنما متحد رہیں ، بشریٰ بی بیMobeera Fatimaنومبر 20, 2024 by Mobeera Fatimaنومبر 20, 2024049 بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی تحریک انصاف میں اختلافات ختم کروانے کیلئے خود میدان میں آ گئیں۔ بشریٰ بی... Read more
اہم خبریںپاکستان مرغی کا گوشت 8 روپے فی کلو مہنگا ہو گیاMobeera Fatimaنومبر 20, 2024 by Mobeera Fatimaنومبر 20, 2024057 لاہور، سرکاری نرخنامے میں مرغی کا گوشت ایک بار پھر مہنگا ہو گیا ہے، انڈوں کی قیمت میں استحکام دیکھا گیا ہے۔ مرغی کا گوشت... Read more