اہم خبریںپاکستان عدالت نے سابق صدر عارف علوی کو کسی بھی درج مقدمے میں گرفتار کرنے سے روک دیاMobeera Fatimaدسمبر 5, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 5, 2024044 سابق صدر عارف علوی کو سندھ ہائی کورٹ نے کسی بھی درج مقدمے میں گرفتار کرنے سے روک دیا ہے۔ سابق صدر کے خلاف درج... Read more
اہم خبریںپاکستان انٹرنیٹ اسپیڈ کم ہونے سے متعلق کوئی پالیسی نہیں ہے، چیئرمین پی ٹی اےMobeera Fatimaدسمبر 5, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 5, 2024049 اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی اے حفیظ الرحمان نے کہا ہے کہ انٹر نیٹ اسپیڈ کم ہونے سے متعلق کوئی پالیسی نہیں ہے۔ چیئرپرسن پلوشہ... Read more
اہم خبریںپاکستان علی امین کو صوبے کے لوگوں کے مستقبل سے دلچسپی نہیں تو مستعفی ہو جائیں، عظمیٰ بخاریMobeera Fatimaدسمبر 5, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 5, 2024057 لاہور: پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ علی امین کو صوبے کے لوگوں کے مستقبل سے دلچسپی نہیں تو مستعفی ہو... Read more
اہم خبریںپاکستان عمران خان کیخلاف مزید 14 مقدمات ، اسلام آباد میں درج کیسز کی تعداد 76 ہو گئیMobeera Fatimaدسمبر 5, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 5, 2024057 پاکستان تحریک انصاف کے اسلام آباد میں احتجاج کے بعد بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف اسلام آباد میں مزید 14 مقدمات درج... Read more
اہم خبریںپاکستان معاشی ٹیم کی کوششوں کے ثمرات آنا شروع ہو گئے ہیں، وزیر اعظمMobeera Fatimaدسمبر 5, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 5, 2024055 اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ معاشی ٹیم کی کوششوں کے ثمرات آنا شروع ہو گئے ہیں۔ وزیر اعظم شہباز شریف... Read more
اہم خبریںپاکستان آزاد کشمیر میں صدارتی آرڈیننس کیخلاف شٹر ڈائون ہڑتال ، تعلیمی ادارے بند ، ٹریفک بھی معطلMobeera Fatimaدسمبر 5, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 5, 2024055 آزاد کشمیر کے مختلف اضلاع میں صدارتی آرڈیننس کے خلاف عوامی ایکشن کمیٹی کی کال پر مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کے باعث کاروباری مراکز ،... Read more
اہم خبریںپاکستان سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے پی آئی اے کی نجکاری روکنے کا حکم واپس لے لیاMobeera Fatimaدسمبر 5, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 5, 2024054 سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے پی آئی اے کی نجکاری روکنے کا حکم واپس لیتے ہوئے ادارے کی نجکاری کا کیس نمٹا دیا۔ جسٹس... Read more
اہم خبریںپاکستان لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلہ، لوگ گھروں سے باہر نکل آئےMobeera Fatimaدسمبر 5, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 5, 2024051 لاہور اور گجرات کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے جھٹکے جہلم شہر اور گردونواح میں بھی محسوس کیے گئے۔... Read more
اہم خبریںپاکستان گورنر صوبے کے چیف ایگزیکٹیو بننے کی ایکٹنگ نہ کریں، بیرسٹر سیفMobeera Fatimaدسمبر 5, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 5, 2024052 پشاور: مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ گورنر صوبے کے چیف ایگزیکٹیو بننے کی ایکٹنگ نہ کریں۔ خیبر پختونخوا کے مشیر... Read more
اہم خبریںپاکستان سالانہ بنیادوں پر 20 کلو آٹے کی قیمت نمایاں کمیMobeera Fatimaدسمبر 5, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 5, 2024051 ملک بھر میں آٹے کی قیمت میں سالانہ بنیادوں پرنمایاں کمی ہو گئی ہے۔ پاکستان ادارہ شماریات کے مطابق ملک بھر میں بیس کلو آٹے... Read more