اہم خبریںپاکستان ثمر خان کا ایک اور اعزاز، جنوبی امریکا کی بڑی چوٹی سر کر لیMobeera Fatimaجنوری 17, 2025 by Mobeera Fatimaجنوری 17, 2025053 پاکستانی کوہ پیما ثمر خان نے ایک اوراعزاز حاصل کر لیا، انہوں نے جنوبی امریکا کی بڑی چوٹی سر کرلی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ثمر... Read more
اہم خبریںپاکستان 190 ملین پائونڈ کیس میں سزا ، بشریٰ بی بی کمرہ عدالت سے گرفتارMobeera Fatimaجنوری 17, 2025 by Mobeera Fatimaجنوری 17, 2025054 بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا سنائے جانے کے بعد گرفتار کر لیا... Read more
اہم خبریںپاکستان 190 ملین پائونڈ ریفرنس ، عمران خان کو 14 ، بشریٰ بی بی کو 7 سال قیدMobeera Fatimaجنوری 17, 2025 by Mobeera Fatimaجنوری 17, 2025050 بانی پی ٹی آئی عمران خان کو 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں 14 سال اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 7 سال قید... Read more
اہم خبریںپاکستان ملتان اور لاہور میں مرغی کا گوشت سستا ہو گیاMobeera Fatimaجنوری 17, 2025 by Mobeera Fatimaجنوری 17, 2025053 لاہوراور ملتان میں مرغی کا گوشت مزید سستا ہو گیا، سرکاری نرخنامے میں انڈوں کی قیمت برقرار ہے۔ لاہور میں مرغی کا گوشت 11 روپے... Read more
اہم خبریںپاکستان گوشوارے جمع نہ کرانے پر 139 پارلیمنٹرینز کی رکنیت معطلMobeera Fatimaجنوری 16, 2025 by Mobeera Fatimaجنوری 16, 2025053 الیکشن کمیشن نے گوشوارے جمع نہ کرانے پر 139 سینیٹ اور قومی و صوبائی اسمبلی کے ارکان کی رکنیت معطل کر دی۔ رکنیت معطل ہونے... Read more
اہم خبریںپاکستان پاکستان نے مقامی سطح پر پہلا وینٹی لیٹر تیار کر لیاMobeera Fatimaجنوری 16, 2025 by Mobeera Fatimaجنوری 16, 2025054 پاکستان نے مقامی سطح پر وینٹی لیٹر تیار کر لیا ہے، جو درآمد کئے جانے والے وینٹی لیٹر کے مقابلے میں انتہائی سستا ہو گا۔... Read more
اہم خبریںپاکستان کرم جانیوالا امدادی قافلہ راکٹ حملے کے بعد واپس ٹل روانہMobeera Fatimaجنوری 16, 2025 by Mobeera Fatimaجنوری 16, 2025054 ضلع کرم کے لیے ٹل کینٹ سے جانے والا امدادی قافلہ راکٹ حملے کے بعد واپس روانہ ہو گیا۔ پولیس کے مطابق کرم کے علاقے... Read more
اہم خبریںپاکستان وزیراعلیٰ پنجاب نے تین کروڑ روپے تک بلا سود قرض دینے کا اعلان کر دیاMobeera Fatimaجنوری 16, 2025 by Mobeera Fatimaجنوری 16, 2025048 وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے 3 کروڑ روپے تک کا بلا سود قرض دینے کا اعلان کر دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے لاہور میں آسان... Read more
اہم خبریںپاکستان کیسے ممکن ہے کہ شفاف ٹرائل کے پہلو کا جائزہ نہ لیں، سپریم کورٹMobeera Fatimaجنوری 16, 2025 by Mobeera Fatimaجنوری 16, 2025048 سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت کے دوران جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیے کہ... Read more
اہم خبریںپاکستان علی امین گنڈا پور نے آرمی چیف سے بیرسٹر گوہر کی ملاقات کی تصدیق کر دیMobeera Fatimaجنوری 16, 2025 by Mobeera Fatimaجنوری 16, 2025052 وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے آرمی چیف سے بیرسٹر گوہر کی ملاقات کی تصدیق کر دی۔ علی امین گنڈا پور حکومت اور پی... Read more