پاکستان ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دیMobeera Fatimaاکتوبر 12, 2026 by Mobeera Fatimaاکتوبر 12, 202601 محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہنے کی پیشگوئی کرتے ہوئے بالائی علاقوں، خطہ پوٹھوہار، کشمیر اور خیبرپختونخوا کے... Read more
پاکستان خیبر پختونخوا پولیس میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ، 18 افسران تبدیلMobeera Fatimaاکتوبر 12, 2026 by Mobeera Fatimaاکتوبر 12, 202602 خیبر پختونخوا پولیس میں بڑے پیمانے پر تبادلے اور تعیناتیاں کردی گئیں، مجموعی طور پر 18 پولیس افسران کے تبادلوں اور نئی ذمہ داریوں کے... Read more
پاکستان خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع کے تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلانMobeera Fatimaاکتوبر 12, 2026اکتوبر 12, 2026 by Mobeera Fatimaاکتوبر 12, 2026اکتوبر 12, 202602 خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد موجودہ صورتحال کے پیش نظر صوبے کے مختلف اضلاع میں پیر 12 اکتوبر کو سرکاری اور نجی... Read more
پاکستان لانگ مارچ کا ساتواں روز، سہیل آفریدی نے قافلوں کو کل صوابی پہنچنے کی ہدایت کردیMobeera Fatimaاکتوبر 10, 2026 by Mobeera Fatimaاکتوبر 10, 202603 پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا لانگ مارچ ساتویں روز میں داخل ہو گیا ہے جبکہ قافلے کے شرکا چارسدہ تک پہنچ گئے ہیں... Read more
پاکستان سہیل آفریدی نے لانگ مارچ کے اگلے مرحلے کا اعلان کر دیاMobeera Fatimaاکتوبر 10, 2026اکتوبر 10, 2026 by Mobeera Fatimaاکتوبر 10, 2026اکتوبر 10, 202603 وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے اگلے مرحلے کے لیے لائحہ عمل کا اعلان کرتے ہوئے 11 اکتوبر کو ملک... Read more
پاکستان خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی تیاری کر لی گئی ہے ، شیر افضل مروتMobeera Fatimaاکتوبر 10, 2026 by Mobeera Fatimaاکتوبر 10, 202602 شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں مبینہ ایمرجنسی کے نفاذ کی تیاری کر لی گئی ہے۔ ہم نیوز کے پروگرام “پاکستان ٹونائٹ”... Read more
پاکستان مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال، پی آئی اے کی ریاض کے لیے پروازیں عارضی طور پر معطلMobeera Fatimaاکتوبر 9, 2026 by Mobeera Fatimaاکتوبر 9, 202604 مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال کے پیش نظر پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے لیے پروازیں عارضی طور... Read more
پاکستان وزیر اعظم اور مولانا فضل کے درمیان رابطہ: معاملات کے سیاسی حل پر غورMobeera Fatimaاکتوبر 9, 2026 by Mobeera Fatimaاکتوبر 9, 202603 وزیراعظم شہباز شریف اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کے درمیان ٹیلی فون پر رابطہ ہوا جس دوران ذرائع کے مطابق... Read more
پاکستان شمالی وزیرستان میں آپریشن، فتنہ الخوارج کے 7 دہشت گردہلاک ہو گئے، سیکیورٹی ذرائعMobeera Fatimaاکتوبر 9, 2026 by Mobeera Fatimaاکتوبر 9, 202603 سکیورٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ فورسز نے شمالی وزیرستان میں آپریشن کے دوران فتنہ الخوارج کے 7 دہشت گرد ہلاک کردیے۔ سکیورٹی ذرائع کے... Read more
پاکستان نوشہرہ میں 3 پولیس اہلکار لاپتا، شبہ ہے خارجیوں نے اغوا کر لیا، ایس ایچ اوMobeera Fatimaاکتوبر 9, 2026 by Mobeera Fatimaاکتوبر 9, 202603 خیبرپختونخوا کے شہر نوشہرہ کے تھانہ نظام پور کے 3 پولیس اہلکار لاپتا ہو گئے ہیں جن میں تھانے کا محرر اور 2 کانسٹیبل شامل... Read more