پاکستان چیف آف ڈیفنس فورسز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جعلی ہے، حکومتMobeera Fatimaدسمبر 4, 2025 by Mobeera Fatimaدسمبر 4, 202500 وفاقی حکومت نے سوشل میڈیا پر چلنے والاچیف آف ڈیفنس فورسز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جعلی قرار دے دیا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر فیلڈ... Read more
پاکستان پنجاب کے اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلانMobeera Fatimaدسمبر 4, 2025 by Mobeera Fatimaدسمبر 4, 202500 پنجاب کے اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ صوبائی وزیر تعلیم پنجاب نے ایکس سے جاری پیغام میں کہا... Read more
پاکستان نوازشریف کی ہدایت پر گوجرانوالہ ماس ٹرانزٹ پراجیکٹ کی منظوریMobeera Fatimaدسمبر 4, 2025 by Mobeera Fatimaدسمبر 4, 202500 لاہور، مسلم لیگ ن کے صدر محمد نوازشریف کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا، جس میں گوجرانوالہ ماس ٹرانزٹ پراجیکٹ کی منظوری دی گئی،اجلاس میں... Read more
پاکستان صفائی نہ کرنے والوں پرجرمانے، مریم نوازکا کوڑے سے توانائی بنانے کا جامع پلان طلبMobeera Fatimaدسمبر 4, 2025 by Mobeera Fatimaدسمبر 4, 202500 وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت ستھرا پنجاب کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا جس میں صوبے میں صفائی کے نظام کو جدید خطوط... Read more
پاکستان پاکستان میں رواں سال کا آخری سپر مون آج دیکھا جائے گاMobeera Fatimaدسمبر 4, 2025 by Mobeera Fatimaدسمبر 4, 202500 اسلام آباد: پاکستان میں رواں سال کا آخری سپر مون آج دیکھا جائے گا۔ اسپارکو کے مطابق سال 2025 کا آخری سپرمون 4 بجکر 58... Read more
پاکستان کراچی، مین ہول میں گر کر بچے کی موت، کوئی ادارہ ذمہ داری قبول کرنے کو تیار نہیںMobeera Fatimaدسمبر 3, 2025 by Mobeera Fatimaدسمبر 3, 202500 کراچی: مین ہول میں گر کر بچے کی موت ہو گئی لیکن کوئی ادارہ ذمہ داری قبول کرنے کو تیار نہیں ہے۔ کراچی میں نیپا... Read more
پاکستان مفتی منیب ڈینگی وائرس میں مبتلا ، تشویشناک حالت میں آئی سی یو منتقلMobeera Fatimaدسمبر 3, 2025 by Mobeera Fatimaدسمبر 3, 202500 پاکستان کے معروف عالمِ دین اور سابق چیئرمین رویتِ ہلال کمیٹی مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمان ڈینگی وائرس میں مبتلا ہو گئے۔ نائب مفتی... Read more
پاکستان پنجاب حکومت نے پتنگ بازی کی اجازت دینے کا قانون جاری کر دیاMobeera Fatimaدسمبر 3, 2025 by Mobeera Fatimaدسمبر 3, 202501 راولپنڈی سمیت پنجاب میں محدود پیمانے پر بسنت منانے کا اعلان کر دیا گیا۔ پتنگ بازی و پتنگ سازی کیلئے پنجاب حکومت نے پنجاب کائٹ... Read more
پاکستان پاکستان جلد دہشتگردی کے خلاف جنگ جیت جائے گا، طلال چودھریMobeera Fatimaدسمبر 2, 2025 by Mobeera Fatimaدسمبر 2, 202503 وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان جلد دہشتگردی کے خلاف جنگ جیت جائے گا۔ طلال چودھری نے کہا کہ 2013 میں... Read more
پاکستان پنجاب میں 120 گھنٹوں میں 3 لاکھ سے زائد ای چالان، 35 کروڑ روپے کے جرمانےMobeera Fatimaدسمبر 2, 2025 by Mobeera Fatimaدسمبر 2, 202502 پنجاب بھر میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ گزشتہ 120 گھنٹوں میں مجموعی طور پر 3 لاکھ 32 ہزار سے... Read more