اہم خبریںپاکستان وزیراعظم کی بلاول بھٹو کو متنازعہ کینالوں سے متعلق اعتراضات دور کرنے کی یقین دہانیMobeera Fatimaمارچ 11, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 11, 2025049 وزیراعظم شہباز شریف نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کو متنازعہ کینالوں سے متعلق اعتراضات دور کرنے کی یقین دہانی کرا دی۔ اعلامیے کے مطابق... Read more
اہم خبریںپاکستان سپریم کورٹ نے سانحہ 9 اور 10 مئی کے تمام مقدمات ڈی لسٹ کر دیئےMobeera Fatimaمارچ 10, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 10, 2025053 سپریم کورٹ نےسانحہ 9 اور 10 مئی کے رواں اور آئندہ ہفتے مقرر تمام مقدمات ڈی لسٹ کر دیئے۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی... Read more
اہم خبریںپاکستان وزیر اعظم اور بلاول بھٹو کے درمیان آج ملاقات ، اہم امور زیر غور آئیں گےMobeera Fatimaمارچ 10, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 10, 2025047 وزیراعظم شہباز شریف اور پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے درمیان آج ملاقات طے ہو گئی ہے۔ وزیراعظم نے بلاول بھٹو کو افطار... Read more
اہم خبریںپاکستان صدر مملکت آصف زرداری آج پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرینگے ، سکیورٹی کے سخت انتظاماتMobeera Fatimaمارچ 10, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 10, 2025042 صدر مملکت آصف علی زرداری نئے پارلیمانی سال کے آغاز پر آج پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے، اجلاس کے موقع پر سکیورٹی... Read more
اہم خبریںپاکستان عالم دین کے خلاف بندوق اٹھانا جہاد نہیں دہشتگردی ہے ، مولانا فضل الرحمنMobeera Fatimaمارچ 10, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 10, 2025042 جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ جمعیت علما اسلام اسلحہ کی سیاست نہیں کرتی، عالم دین کیخلاف بندوق اٹھانا... Read more
اہم خبریںپاکستان پی ٹی آئی پشاور کے رہنماؤں کا صوبائی حکومت کیخلاف احتجاج کا اعلانMobeera Fatimaمارچ 10, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 10, 2025048 پشاور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پشاور کے رہنماؤں نے صوبائی حکومت کے خلاف احتجاج کا اعلان کر دیا۔ پی ٹی آئی پشاور کے... Read more
اہم خبریںپاکستان ٹیکنالوجی کے فروغ اور ڈیجیٹل انقلاب میں نوجوانوں کا کلیدی کردار ہے، وزیر اعظمMobeera Fatimaمارچ 10, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 10, 2025049 اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ٹیکنالوجی کے فروغ اور ڈیجیٹل انقلاب میں نوجوانوں کا کلیدی کردار ہے۔ وزیر اعظم کی... Read more
اہم خبریںپاکستان اسلام آباد ریڈ زون کے 2 مقامات سے داخلی و خارجی راستے تاحکم ثانی بندMobeera Fatimaمارچ 8, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 8, 2025047 اسلام آباد ریڈ زون کو 2 مقامات سے بند کر دیا گیا، تا حکم ثانی داخلی و خارجی راستے بند رہیں گے۔ نجی ٹی وی... Read more
اہم خبریںپاکستان خواتین معاشرے کی معمار، ہمارے گھروں کا ستون ہیں، وزیراعظمMobeera Fatimaمارچ 8, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 8, 2025041 وزیراعظم شہباز شریف نے خواتین کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں کہا کہ خواتین معاشرے کی معماراور ہمارے گھروں کا ستون ہیں۔ انہوں نے... Read more
اہم خبریںپاکستان جے آئی ٹی میں منفی پراپیگنڈے میں ملوث پی ٹی آئی کے 25 افراد دوبارہ طلبMobeera Fatimaمارچ 8, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 8, 2025044 جے آئی ٹی نے منفی پراپیگنڈے میں ملوث پی ٹی آئی کے 25 افراد کو دوبارہ طلب کرلیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی... Read more