اہم خبریںپاکستان خیبرپختونخوا میں گندم اسکینڈل سامنے آ گیا، گودام سے 1700 میٹرک ٹن گندم غائبMobeera Fatimaمارچ 12, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 12, 2025046 خیبرپختونخوا میں گندم اسکینڈل سامنے آ گیا، اضاخیل گودام سے 1700 میٹرک ٹن گندم غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ محکمہ اینٹی کرپشن خیبرپختونخوا نے... Read more
اہم خبریںپاکستان خیبر پختونخوا میں بھی مفت سولر سسٹم اسکیم کیلئے لاکھوں درخواستیں موصولMobeera Fatimaمارچ 12, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 12, 2025039 پشاور: خیبر پختونخوا میں بھی مفت سولر سسٹم اسکیم کے لیے 25 لاکھ 38 ہزار درخواستیں موصول ہو گئیں۔ پراجیکٹ ڈائریکٹر اسفندیار نے مفت سولر... Read more
اہم خبریںپاکستان سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈے کا الزام، عمر ایوب اور علیمہ خان طلبMobeera Fatimaمارچ 12, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 12, 2025049 پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما عمر ایوب اور علیمہ خان کو سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈے کے الزام میں جے آئی ٹی نے... Read more
اہم خبریںپاکستان پاکستان کی متحدہ عرب امارات کیلئے برآمدات میں 28 فیصد اضافہMobeera Fatimaمارچ 12, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 12, 2025041 پاکستان کی متحدہ عرب امارات کیلئے برآمدات میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق اس کا اعلان دبئی میں پاکستانی... Read more
اہم خبریںپاکستان سندھ پبلک سروس کمیشن کے نتائج چیلنج، فریقین سے جواب طلبMobeera Fatimaمارچ 12, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 12, 2025048 کراچی: سندھ پبلک سروس کمیشن کے نتائج کو سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ سندھ پبلک سروس کمیشن کے نتائج کو 6 امیدواروں... Read more
اہم خبریںپاکستان جعفر ایکسپریس حملہ ، بلوچستان کیلئے ٹرین سروس معطل کرنے کا اعلانMobeera Fatimaمارچ 12, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 12, 2025046 پاکستان ریلوے نے جعفر ایکسپریس پر دہشتگردوں کے حملے کے بعد بلوچستان کیلئے ٹرین سروس معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ریلوے کے چیف ایگزیکٹو... Read more
اہم خبریںپاکستان شمالی وزیرستان میں ایک ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ ، اسلحہ رکھنے کا اتھارٹی لیٹر بھی منسوخMobeera Fatimaمارچ 12, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 12, 2025051 شمالی وزیرستان میں امن و امان کو برقرار رکھنے کیلئے ایک ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔ ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان یوسف کریم... Read more
اہم خبریںپاکستان جعفر ایکسپریس حملہ، دہشت گردوں میں خود کش بمبار بھی موجود ہیں، سیکیورٹی ذرائعMobeera Fatimaمارچ 12, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 12, 2025050 جعفر ایکسپریس حملہ، دہشت گردوں میں خود کش بمبار بھی موجود ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق جعفر ایکسپریس حملہ میں سیکیورٹی فورسز کا دہشت گردوں... Read more
اہم خبریںپاکستان قومی اسمبلی کا اجلاس آج ساڑھے11بجے ہو گاMobeera Fatimaمارچ 12, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 12, 2025054 قومی اسمبلی کااجلاس آج ساڑھے11بجے ہوگا، 17 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا۔ ٹیکس ڈیجیٹلائزیشن کیلئےمیکنسی فرم کی خدمات حاصل کرنے پرتوجہ دلاؤ نوٹس ایجنڈےکاحصہ ہے،... Read more
اہم خبریںپاکستان چینی کی قیمتوں کو مستحکم رکھنے کیلئے شکر درآمد کرنے کا فیصلہMobeera Fatimaمارچ 11, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 11, 2025039 وفاقی حکومت نے ملک میں چینی کی قیمتوں کو مستحکم رکھنے اور صارفین کو ریلیف فراہم کرنے کے لئے شکر درآمد کرنے کا فیصلہ کیا... Read more