اہم خبریںپاکستان شیر افضل مروت اور بانی پی ٹی آئی کی دھاندلی کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے منظورMobeera Fatimaمئی 2, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 2, 2025037 سپریم کورٹ نے شیر افضل مروت اور بانی پی ٹی آئی کی دھاندلی کے خلاف درخواستیں سماعت کیلئے منظور کر لیں۔ عدالت نے درخواستوں پر... Read more
اہم خبریںپاکستان پہلگام واقعہ بھارت کی ناکام سکیورٹی پالیسی کا نتیجہ ہے، اجے ساہنیMobeera Fatimaمئی 2, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 2, 2025044 ماہر انسداد دہشت گردی اجے ساہنی نے کہا ہے کہ پہلگام واقعہ بھارت کی ناکام سکیورٹی پالیسی کا نتیجہ ہے۔ بھارت نے اعتراف کیا ہے... Read more
اہم خبریںپاکستان ہم پہلگا م واقعے کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کیلئے تیار ہیں، رانا ثناء اللہMobeera Fatimaمئی 2, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 2, 2025044 وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ ہم پہلگام واقعے کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کیلئے تیار ہیں۔ انہوں نے... Read more
اہم خبریںپاکستان مری میں وفاقی وزیر امیر مقام کے قافلے کی گاڑی حادثے کا شکارMobeera Fatimaمئی 2, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 2, 2025030 مری میں وفاقی وزیر امیر مقام کے قافلے کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس حکام... Read more
اہم خبریںپاکستان پہلگام میں دہشت گردی بہانہ ہے، ہمارا سندھو نشانہ ہے، بلاول بھٹوMobeera Fatimaمئی 2, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 2, 2025041 چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ گجرات کےقصائی مودی نے سندھو پر حملہ کیا ہے، اگر پانی بند ہوا تو پھر... Read more
اہم خبریںپاکستان خزانہ کمیٹی نے کم از کم اجرت کا نوٹس لے لیا ، وزارت خزانہ سے فہرستیں طلبMobeera Fatimaمئی 1, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 1, 2025027 چیئرمین ایف بی آر نے کہا کہ ہے کہ نئے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دیے پر غور کر رہے ہیں۔ راشد محمود... Read more
اہم خبریںپاکستان منصفانہ لیبر ماحول تشکیل دینے اور مزدوروں کی فلاح و بہبود کیلئے کام کرنا ہو گا ، صدر ، وزیراعظمMobeera Fatimaمئی 1, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 1, 2025041 صدر مملکت آصف زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف نے مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر محنت کشوں کی جدوجہد اور قربانیوں کو خراج... Read more
اہم خبریںپاکستان یوم مزدور ، ملک بھر میں کل عام تعطیل کا اعلانMobeera Fatimaاپریل 30, 2025 by Mobeera Fatimaاپریل 30, 2025047 وفاقی حکومت نے یوم مزدور کے موقع پر کل یکم مئی بروز بدھ کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔ اس موقع... Read more
اہم خبریںپاکستان پاک فضائیہ کی بروقت کارروائی ، مقبوضہ کشمیر میں پٹرولنگ کرنیوالے بھارتی رافیل طیارے فرارMobeera Fatimaاپریل 30, 2025 by Mobeera Fatimaاپریل 30, 2025047 مقبوضہ کشمیر کی فضائی حدود میں پٹرولنگ کرتے بھارتی رافیل طیارے پاک فضائیہ کی بروقت کارروائی اور تیز رفتاری کے خوف سے ہی فرار ہو... Read more
اہم خبریںپاکستان جھیل سیف الملوک کو 6 ماہ بعد سیاحوں کیلئے کھول دیا گیاMobeera Fatimaاپریل 30, 2025 by Mobeera Fatimaاپریل 30, 2025045 بالاکوٹ: ملک بھر کے سیاحوں کے لئے خوشخبری، جھیل سیف الملوک کو 6 ماہ بعد سیاحوں کیلئے کھول دیا گیا۔ ڈی ایس پی سرکل پارس... Read more