اہم خبریںپاکستان پاکستان کا بھارت میں اسلاموفوبیا کے بڑھتے ہوئے واقعات پر اظہار تشویشMobeera Fatimaمئی 31, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 31, 2025045 پاکستان نے بھارت میں اسلاموفوبیا کے بڑھتے ہوئے واقعات پر اظہار تشویش کیا ہے۔ پاکستان نے بھارت سے مطالبہ کیا ہے کہ بھارتی حکومت اقلیتوں... Read more
اہم خبریںپاکستان وزیراعظم ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئےMobeera Fatimaمئی 31, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 31, 2025034 وزیراعظم شہباز شریف بلوچستان میں امن و امان سے متعلق اہم جرگے میں شرکت کیلئے ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے۔ وفاقی وزیراحسن اقبال... Read more
اہم خبریںپاکستان وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے عیدالاضحیٰ پر خصوصی انتظامات سے متعلق ہدایت نامہ جاری کر دیاMobeera Fatimaمئی 31, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 31, 2025042 پشاور:وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے عیدالاضحیٰ پر خصوصی انتظامات سے متعلق ہدایت نامہ جاری کر دیا ہے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے متعلقہ حکام... Read more
اہم خبریںپاکستان پاکستان ریلویز نے 11 ماہ میں 83 ارب کی ریکارڈ آمدنی حاصل کرلیMobeera Fatimaمئی 31, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 31, 2025034 پاکستان ریلویز نے 11 ماہ میں 83 ارب کی ریکارڈ آمدنی حاصل کر لی۔ پاکستان ریلو یز کے ترجمان نے کہاہے کہ گزشتہ مالی سال... Read more
اہم خبریںپاکستان بجٹ میں 200 سے 300 یونٹ استعمال کرنے والوں کو بجلی میں رعایت کی تجویزMobeera Fatimaمئی 31, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 31, 2025033 قائمہ کمیٹی برائے نجکاری کے اجلاس میں حکومت کو تجویز، بجٹ میں 200 سے 300 یونٹ بجلی استعمال کرنے والے گھریلو صارفین کو نرخوں میں... Read more
اہم خبریںپاکستان وزیراعظم کا دوست ممالک کا دورہ مکمل ، دوشنبے سے اسلام آباد پہنچ گئےMobeera Fatimaمئی 30, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 30, 2025044 وزیر اعظم شہباز شریف 4 ملکی دورہ مکمل کرکے تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے سے اسلام آباد پہنچ گئے۔ دوشنبے ایئرپورٹ پر تاجک نائب وزیراعظم حکیم... Read more
اہم خبریںپاکستان زائدالمیعاد شناختی کارڈز پر جاری تمام سمز فوری طور پر بلاک کرنے کا فیصلہMobeera Fatimaمئی 30, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 30, 2025040 اسلام آباد: وزیر داخلہ محسن نقوی کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں زائدالمیعاد شناختی کارڈز پر جاری تمام سمز فوری طور پر بلاک کرنے... Read more
اہم خبریںپاکستان مریم نواز سے عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر کی ملاقات ، اشتراک کار مستحکم بنانے پر اتفاقMobeera Fatimaمئی 30, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 30, 2025034 وزیراعلیٰ پنجاب سے عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر نے ملاقات کی، جس میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے ورلڈ بینک... Read more
اہم خبریںپاکستان خیبر پختونخوا، دوسرے مرحلے میں ہزاروں افغان باشندے افغانستان واپس چلے گئےMobeera Fatimaمئی 30, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 30, 2025037 خیبر پختونخوا سے دوسرے مرحلے میں ہزاروں افغان باشندے افغانستان واپس چلے گئے۔ محکمہ داخلہ خیبرپختونخوا نے کہا ہے کہ دوسرے مرحلے میں 37 ہزار... Read more
اہم خبریںپاکستان خانیوال ریلوے اسٹیشن پر مسافر پل گرنے سے ملازم جاں بحق ، 3 افسران معطلMobeera Fatimaمئی 30, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 30, 2025035 خانیوال ریلوے اسٹیشن پر مسافر پل کا ایک حصہ گر گیا جس کے نتیجے میں ایک ملازم جاں بحق اور خاتون زخمی ہو گئی۔ ترجمان... Read more