اہم خبریںپاکستان کوئٹہ اور پشاور کے درمیان ٹرین سروس 2 روز کیلئے معطلMobeera Fatimaاگست 25, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 25, 2025051 کوئٹہ اور پشاور کے درمیان ٹرین سروس دو روز کے لیے معطل رہے گی۔ ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ ٹرین سروس کو سیلابی صورتحال... Read more
اہم خبریںپاکستان حکومت پنجاب کا مزید 8 اضلاع میں اسکول میل پروگرام شروع کرنے کا فیصلہMobeera Fatimaاگست 25, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 25, 2025047 محکمہ اسکولز ایجوکیشن پنجاب نے مزید 8 اضلاع میں اسکول میل پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ اسکولز ایجوکیشن کے مطابق میل پروگرام... Read more
اہم خبریںپاکستان وزیر داخلہ محسن نقوی سے ایرانی ہم منصب کا ٹیلی فونک رابطہ، سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے تعاون کی پیشکشMobeera Fatimaاگست 25, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 25, 2025046 وزیرداخلہ محسن نقوی سے ایرانی ہم منصب سکندر مومنی نے ٹیلیفونک رابطہ کیا، ایرانی وزیر داخلہ نے خیبرپختونخوا اور گلگت میں سیلاب سے اموات پراظہار... Read more
اہم خبریںپاکستان ثقافتی سفارتکاری، تعلیم اور سیاحت کا فروغ عوام کو قریب لاسکتا ہے، وزیراعلیٰ پنجابMobeera Fatimaاگست 25, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 25, 2025047 وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ثقافتی سفارتکاری، تعلیم اور سیاحت کا فروغ عوام کو قریب لاسکتا ہے۔ مریم نوازکے اعزاز میں تھائی... Read more
اہم خبریںپاکستان صوابی کے مختلف علاقوں میں ڈینگی، 100 سے زائد افراد متاثرMobeera Fatimaاگست 25, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 25, 2025048 صوابی کے مختلف علاقوں میں ڈینگی کے باعث 100 سے زائد افراد متاثر ہوئے ہیں۔ ٹوپی کے محلہ بوٹکہ ،آزاد خیل اور سواتیاں میں ڈینگی... Read more
اہم خبریںپاکستان سیلاب سے متاثرہ غذر تالی داس کے مکین خیمہ بستی منتقلMobeera Fatimaاگست 23, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 23, 2025044 گلیشیئر پھٹنے کے باعث سیلاب سے متاثرہ ضلع غذر کے علاقے تالی داس کے مکینوں کو خیمہ بستی میں منتقل کر دیا گیا۔ گلگت بلتستان... Read more
اہم خبریںپاکستان اسلام آباد ہائیکورٹ کا آئندہ ہفتے کیلئے ججز ڈیوٹی روسٹر جاری ، ایک ڈویژن ، 7 سنگل بینچ دستیاب ہونگےMobeera Fatimaاگست 23, 2025اگست 23, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 23, 2025اگست 23, 2025044 اسلام آباد ہائیکورٹ نے آئندہ ہفتے کے لیے ججز کا ڈیوٹی روسٹر جاری کر دیا، آئندہ ہفتے کیلئے ایک ڈویژن بنچ اور سات سنگل بنچز... Read more
اہم خبریںپاکستان پنجاب حکومت کا 4 جامعات میں مستقل وائس چانسلر بھرتی کرنے کا فیصلہMobeera Fatimaاگست 23, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 23, 2025045 پنجاب حکومت نے 4 جامعات میں مستقل وائس چانسلر بھرتی کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ حکومت نے مستقل وائس چانسلر کے عہدے کیلئے خواہشمند افراد... Read more
اہم خبریںپاکستان سندھ حکومت نے خواتین کو 10 ہزار مفت الیکٹرک بائیکس فراہم کرنے کا عمل شروع کردیاMobeera Fatimaاگست 23, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 23, 2025046 ورکرز ویلفیئر بورڈ سندھ نے خواتین کو 10 ہزار مفت الیکٹرک بائیکس فراہم کرنے کا عمل شروع کر دیا ہے۔ سندھ حکومت کی جانب سے... Read more
اہم خبریںپاکستان پاک فوج بلوچ عوام کے کندھے سے کندھا ملا کر کھڑی ہے ، فیلڈ مارشلMobeera Fatimaاگست 23, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 23, 2025049 فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاک فوج بلوچ عوام کے کندھے سے کندھا ملا کر کھڑی ہے، بلوچستان میں امن ،استحکام ،خوشحالی... Read more