اہم خبریںپاکستان کاریں، سگریٹ اور الیکٹرانک اشیاء مہنگی ہونے کا امکانMobeera Fatimaستمبر 17, 2025 by Mobeera Fatimaستمبر 17, 2025047 سیلاب متاثرین کی بحالی کے لئے اضافی ٹیکس اور درآمدی سامان پر لیوی عائد کرنے کی تجویز ہے۔ موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق... Read more
پاکستان اساتذہ اور طلبہ کے لیے بین الاقوامی آئی ٹی ٹریننگ اور سرٹیفکیشن حاصل کرنے کا موقعMobeera Fatimaستمبر 17, 2025 by Mobeera Fatimaستمبر 17, 2025038 پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ نے ڈیجیٹل مہارتوں کے فروغ کے لیے فاسٹ-نیوکس (FAST-NUCES) کے ساتھ مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دئے ہیں، جس کے تحت... Read more
پاکستان پنجاب حکومت نے پہلی ای-ٹیکسی اسکیم کا آغاز کر دیاMobeera Fatimaستمبر 17, 2025 by Mobeera Fatimaستمبر 17, 2025028 پنجاب حکومت نے ٹرانسپورٹ وژن 2030 کے تحت صوبے کی پہلی ای-ٹیکسی اسکیم کے آغاز کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسکیم کے پہلے... Read more
پاکستان عمران خان ڈیل نہیں کریں گے، سر اٹھا کر واپس آئیں گے، سلمان اکرم راجہMobeera Fatimaستمبر 16, 2025 by Mobeera Fatimaستمبر 16, 2025050 لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ بانی عمران خان ڈیل نہیں کریں گے۔ اور... Read more
پاکستان شیخوپورہ: 20 ہزار سے زائد غیرقانونی گندم کے تھیلے برآمدMobeera Fatimaستمبر 16, 2025 by Mobeera Fatimaستمبر 16, 2025052 شیخوپورہ: پنجاب کے ضلع شیخوپورہ میں 50 کلو کے 20 ہزار سے زائد غیر قانونی گندم کے تھیلے برآمد ہوئے۔ ڈپٹی کمشنر کے مطابق انتظامیہ نے... Read more
اہم خبریںپاکستان اسلام آباد کے قریب نیا کے پی ہاؤس، منصوبے کی کل لاگت 500 ملین روپے مقررMobeera Fatimaستمبر 16, 2025 by Mobeera Fatimaستمبر 16, 2025052 خیبرپختونخوا حکومت نے اسلام آباد کے قریب ضلع ہری پور کے علاقے مکھنیال میں نیا کے پی ہاؤس بنانے کا منصوبہ منظور کر لیا ہے،... Read more
اہم خبریںپاکستان اسلام آباد، ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی، 700 سے زائد گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں مختلف تھانوں میں بندMobeera Fatimaستمبر 16, 2025 by Mobeera Fatimaستمبر 16, 2025052 اسلام آباد: ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر پولیس نے سینکڑوں گاڑیاں اور موٹر سائیکل مختلف تھانوں میں بند کر دیں۔ ٹریفک پولیس نے ون... Read more
پاکستان آڈیٹر جنرل کی رپورٹ میں حیران کن اصلاح، 375 کھرب روپے کی غلطیMobeera Fatimaستمبر 16, 2025 by Mobeera Fatimaستمبر 16, 2025042 آڈیٹر جنرل پاکستان نے اپنی جاری کردہ رپورٹ واپس لے لی ہے، جس میں وفاقی حسابات میں 375 کھرب روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا... Read more
پاکستان پاکستان ریلویز میں بھرتیاں کرنے کا فیصلہMobeera Fatimaستمبر 16, 2025 by Mobeera Fatimaستمبر 16, 2025044 وفاقی حکومت نے پاکستان ریلویز میں بھرتیاں کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق حکومت نے پاکستان ریلویز میں تین مختلف عہدوں... Read more
اہم خبریںپاکستان پنجاب میں ترقی کا سفر اب کسی صورت نہیں رکے گا، مریم نوازMobeera Fatimaستمبر 16, 2025 by Mobeera Fatimaستمبر 16, 2025038 لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب میں ترقی کا سفر اب کسی صورت نہیں رکے گا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے... Read more