اہم خبریںپاکستان معرکۂ حق کے دوران صحافت کے شعبے میں نمایاں خدمات،وزیراعظم کے میڈیا کوآرڈینیٹر بدر شہباز کو تمغۂ امتیاز سے نوازا گیاMobeera Fatimaاگست 15, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 15, 2025027 وزیراعظم کے میڈیا کوآرڈی نیٹر بدر شہباز کو معرکۂ حق کے دوران صحافت کے شعبے میں نمایاں خدمات پر تمغۂ امتیاز سے نوازا گیا۔ بدر... Read more
اہم خبریںپاکستان ملکی قرضوں میں 41 فیصد اضافہ ہوا ، بجلی جلد سستی ہو گی ، وزیر خزانہMobeera Fatimaاگست 13, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 13, 2025029 وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ٹاسک فورس کام کر رہی ہے، بجلی کی قیمتوں میں جلد کمی ہو گی۔ اسلام آباد میں... Read more
اہم خبریںپاکستان سکیورٹی خدشات ، بلوچستان میں شام 5 سے صبح 5 بجے تک پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندیMobeera Fatimaاگست 13, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 13, 2025026 بلوچستان حکومت نے سکیورٹی خدشات کے پیش نظر صوبے میں رات کے وقت پبلک ٹرانسپورٹ کی گاڑیوں کی نقل و حرکت پر پابندی عائد کر... Read more
اہم خبریںپاکستان چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی بحریہ ٹائون کی جائیداد نیلامی کا کیس سننے سے معذرتMobeera Fatimaاگست 13, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 13, 2025033 چیف جسٹس یحیی ٰآفریدی نے بحریہ ٹاؤن کی جائیدادوں کی نیلامی کا کیس سننے سےمعذرت کر لی۔ سپریم کورٹ میں بحریہ ٹائون کی جائیداد نیلامی... Read more
اہم خبریںپاکستان جشن آزادی معرکہ حق ، کراچی میں خصوصی آزادی ٹرین کا افتتاحMobeera Fatimaاگست 13, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 13, 2025031 کراچی میں جشن آزاد معرکہ حق کے سلسلے میں خصوصی آزادی ٹرین کا افتتاح کر دیا گیا۔ سینئر وزیر سندھ شرجیل میمن نے فیتہ کاٹ... Read more
اہم خبریںپاکستان مختلف مقامات پر بارش ، پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہMobeera Fatimaاگست 13, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 13, 2025029 اسلام آباد سمیت مختلف مقامات پر بارش ہوئی جس سے موسم خوشگورا ہو گیا تاہم اگلے ہفتے کیلئے بعض علاقوں کیلئے الرٹ جاری کر دیا... Read more
اہم خبریںپاکستانکھیل اسد، بسمل اور معاذ نے یومِ آزادی جونیئر ٹینس چیمپئن شپ میں ٹائٹل جیت لیےadminاگست 12, 2025 by adminاگست 12, 2025023 لاہور: علی ایمبرائیڈری ملز کے اُبھرتے ہوئے اسٹارز اسد زمان اور بسمل ضیاء، جبکہ فاطمہ گروپ کے محمد معاذ اور محمد ایان نے یومِ آزادی... Read more
اہم خبریںپاکستان انسداد دہشت گردی عدالت نے شاہ محمود قریشی کو رہا کرنے کا حکم جاری کر دیاMobeera Fatimaاگست 12, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 12, 2025028 انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے پی ٹی آئی رہنما اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو رہا کرنے کا حکم جاری کردیا ہے۔... Read more
اہم خبریںپاکستان پنجاب بھر میں گرین اسکول سرٹیفکیشن پروگرام شروع کرنےکا فیصلہMobeera Fatimaاگست 12, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 12, 2025032 محکمہ تحفظ ماحولیات نے پنجاب بھر میں گرین اسکول سرٹیفکیشن پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ گرین اسکول سرٹیفکیشن کی پلاٹینم، گولڈ، برونز اورسلور... Read more
اہم خبریںپاکستان عمران خان کی ضمانت کی 8 اپیلوں پر پنجاب حکومت کو نوٹسMobeera Fatimaاگست 12, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 12, 2025032 سپریم کورٹ نے 9 مئی کے مقدمات میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت کی 8 اپیلوں پر پنجاب حکومت کو نوٹس جاری... Read more