اہم خبریںپاکستان زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک کروڑ 10 لاکھ ڈالر کا اضافہMobeera Fatimaاگست 16, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 16, 2025023 ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران بڑا اضافہ ہو گیا۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق... Read more
اہم خبریںپاکستان مہنگائی کی ہفتہ وار شرح میں 0.31 فیصد اضافہMobeera Fatimaاگست 16, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 16, 2025026 مہنگائی کی ہفتہ وار شرح میں 0.31 فیصد اضافہ ہو گیا، چینی اور آٹے کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں۔ وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی کی... Read more
اہم خبریںپاکستان خیبر پختونخوا میں بارشوں سے جانی نقصان، وزیراعلی کا ایک روزہ سوگ کا اعلانMobeera Fatimaاگست 16, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 16, 2025029 پشاور: خیبر پختونخوا میں حالیہ شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال کے باعث ہونے والے جانی نقصانات پر وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخواعلی امین گنڈاپور نے صوبے... Read more
اہم خبریںپاکستان ملک بھرمیں عید میلاد النبی ﷺبھرپور انداز سے منانے کی قرارداد منظورMobeera Fatimaاگست 15, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 15, 2025023 ملک بھرمیں جشن عید میلاد النبی ﷺ بھرپور انداز سے منانے کی قرارداد منظور کر لی گئی۔ سینیٹ میں ولادت النبی صلی اللہ علیہ وسلم... Read more
اہم خبریںپاکستان چین اور پاکستان کی دوستی دنیا میں منفرد مقام رکھتی ہے، وزیر اعظمMobeera Fatimaاگست 15, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 15, 2025025 وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین اور پاکستان کی دوستی دنیا میں منفرد مقام رکھتی ہے۔ شہباز شریف سے چینی گارمنٹس گروپ... Read more
اہم خبریںپاکستان خیبر پختونخوا میں بارش، کلاؤڈ برسٹ اور آسمانی بجلی گرنے سے 33 افراد جاں بحقMobeera Fatimaاگست 15, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 15, 2025029 خیبر پختونخوا میں بارش، کلاؤڈ برسٹ اور آسمانی بجلی گرنے سے 33 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق بارش اور سیلابی... Read more
اہم خبریںپاکستان صدر آصف زرداری کا بارشوں اور سیلاب کے باعث اموات پر اظہار افسوسMobeera Fatimaاگست 15, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 15, 2025027 صدر مملکت آصف علی زرداری نے ملک کے مختلف علاقوں میں حالیہ بارشوں اور سیلاب سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور... Read more
اہم خبریںپاکستان آزاد کشمیر میں بارشوں اور سیلاب کے باعث 8 افراد جاں بحق، مواصلاتی نظام متاثرMobeera Fatimaاگست 15, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 15, 2025019 آزاد کشمیر میں بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال کی وجہ سے ندی نالوں میں طغیانی میں اضافہ ہو گیا ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق آزادکشمیر... Read more
اہم خبریںپاکستان پیٹرول مہنگا اور ڈیزل سستا ہونے کا امکانMobeera Fatimaاگست 15, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 15, 2025021 پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج رد و بدل کا امکان ہے، پیٹرول مہنگا اور ڈیزل سستا ہو سکتا ہے۔ نجی ٹی وی... Read more
اہم خبریںپاکستان پی آئی سی نے 14 اگست کو ایک ہی دن میں 14 ٹاوی سرجریوں کا عالمی ریکارڈ قائم کر دیاMobeera Fatimaاگست 15, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 15, 2025027 پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی ( پی آئی سی ) نے پاکستان کے لیے تاریخی اعزاز حاصل کر لیا، جشن آزادی 14 اگست کو ایک ہی... Read more