اہم خبریںدنیا بھارت ، مندر میں بھگدڑ مچنے سے 7 افراد ہلاک ، 35 زخمیMobeera Fatimaاگست 12, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 12, 2024056 بھارتی ریاست بہار کے دارالخلافہ پٹنہ کے ایک مندر میں گزشتہ شب بھگدڑ مچنے سے 7 افراد ہلاک اور 35 زخمی ہو گئے۔ ضلع جہان... Read more
اہم خبریںدنیا حسینہ واجد ملک چھوڑنے سے قبل امریکا پر الزامات پر مشتمل تقریر کرنا چاہتی تھیں ، بھارتی میڈیاMobeera Fatimaاگست 12, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 12, 2024055 سابق بنگلہ دیشی وزیرِ اعظم شیخ حسینہ واجد ملک چھوڑنے سے قبل کیا تقریر کرنا چاہتی تھیں ، تفصیلات سامنے آ گئیں۔ غیر ملکی میڈیا... Read more
اہم خبریںدنیا اسلام آباد: انڈونیشیا کے 79 ویں یوم آزادی کے سلسلے میں خصوصی سرگرمیوں کا آغازMobeera Fatimaاگست 10, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 10, 2024059 انڈونیشیا کے 79 ویں یوم آزادی کے سلسلے میں اسلام آباد میں انڈونیشیا کے سفارت خانے میں خصوصی تقریب کا انعقاد ہوا جس میں تین... Read more
اہم خبریںدنیا چین کی کمپنی پنجاب میں سولر پینلز مینوفیکچرنگ کا پہلا کارخانہ لگائے گیMobeera Fatimaاگست 10, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 10, 2024054 چین کی کمپنی پنجاب میں سولر پینلز مینوفیکچرنگ اور اسمبلنگ کا پلانٹ لگائے گی، پنجاب حکومت اور چین کی سولر انرجی کمپنی کے مابین معاہدہ... Read more
اہم خبریںدنیا غزہ ، اسرائیلی طیاروں کی نماز فجر میں مصروف فلسطینیوں پر بمباری ، 100 شہیدMobeera Fatimaاگست 10, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 10, 2024046 اسرائیلی طیاروں کی جنوبی، وسطی اور شمالی غزہ میں متعدد مقامات پر بمباری کے نتیجے میں مزید درجنوں فلسطینی شہید ہو گئے۔ عرب میڈیا رپورٹس کےمطابق... Read more
اہم خبریںدنیا بنگلہ دیش ، کوٹہ سسٹم کیخلاف تحریک کی قیادت کرنیوالے 2 طالبعلم بھی عبوری کابینہ میں شاملMobeera Fatimaاگست 10, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 10, 2024060 بنگلہ دیش کی نئی 17 رکنی عبوری کابینہ میں کوٹہ سسٹم کے خلاف تحریک کی قیادت کرنے والے 2 طالب علموں کو بھی شامل کیا... Read more
اہم خبریںدنیا امریکہ کا سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت پر پابندی ہٹانے کا فیصلہMobeera Fatimaاگست 10, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 10, 2024055 واشنگٹن: امریکہ نے سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت پر پابندی ہٹانے کا فیصلہ کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی عہدیدار نے... Read more
اہم خبریںدنیا چین نے پہلی بار انٹرنیٹ سیٹلائٹ لانچ کر دیاMobeera Fatimaاگست 10, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 10, 2024051 بیجنگ: چین نے پہلی بار خلا میں سیٹلائٹ کا ایسا گروپ روانہ کیا جس کا مقصد پورے ایشیائی ملک میں براڈ بینڈ انٹرنیٹ خدمات کو بہتر... Read more
اہم خبریںدنیا بھارتی سپریم کورٹ میں آج فِلم ‘لاپتہ لیڈیز’ دکھائی جائے گیMobeera Fatimaاگست 9, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 9, 2024062 بھارتی سپریم کورٹ میں آج بالی ووڈ اداکار عامر خان کی پروڈیوس کردہ فلم ’لاپتہ لیڈیز‘ دکھائی جائے گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی چیف... Read more
اہم خبریںدنیا دبئی: ہفتے میں 4 دن کام کرنے کے منصوبے پر عملدرآمد شروعMobeera Fatimaاگست 9, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 9, 2024045 دبئی میں گرمیوں کے دوران سرکاری ملازمین کے لیے روزانہ کام کے اوقات کم کرنے کے ساتھ ساتھ ہفتے میں 4 روز کام کے منصوبے... Read more