دنیا جنسی ہراسانی کے الزامات ، شاہ چارلس نے چھوٹے بھائی اینڈریو سے پرنس کا لقب واپس لے لیاMobeera Fatimaاکتوبر 31, 2025 by Mobeera Fatimaاکتوبر 31, 2025025 برطانیہ کے بادشاہ چارلس نے سنگین الزامات لگنے کے بعد اپنے چھوٹے بھائی شہزادہ اینڈریو سے ‘پرنس’ کا لقب واپس لیتے ہوئے انہیں شاہی رہائش... Read more
دنیا جیٹ بلیو ایئر لائن کے طیارے کی ٹمپا میں ہنگامی لینڈنگ، متعدد مسافر زخمیMobeera Fatimaاکتوبر 31, 2025 by Mobeera Fatimaاکتوبر 31, 2025019 میکسیکو کے شہر کنکون سے نیو جرسی جانے والی امریکی ایئر لائن جیٹ بلیو کی فلائٹ دورانِ پرواز سنگین تکنیکی مسئلے سے دوچار ہو گئی،... Read more
دنیا پاکستان اور افغان طالبان کا سیز فائر جاری رکھنے پر اتفاق، استنبول مذاکرات کا اعلامیہ جاریMobeera Fatimaاکتوبر 31, 2025 by Mobeera Fatimaاکتوبر 31, 2025026 پاکستان اور افغانستان نے استنبول میں ہونے والے مذاکرات کے دوران جنگ بندی کو پختہ بنانے پر اتفاق کر لیا ہے۔ مذاکرات کی کامیابی کے... Read more
دنیا چین اور امریکا کے تعلقات مستحکم ، دونوں ممالک کو بدلے کے چکر میں نہیں پڑنا چاہئے ، چینی صدرMobeera Fatimaاکتوبر 30, 2025 by Mobeera Fatimaاکتوبر 30, 2025021 چینی صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ چین کی معیشت سمندر کی طرح ہے، ہر قسم کے خطرات اور چیلنجز سے نمٹنے کی... Read more
دنیا لندن میں 3 افراد پر چاقو حملہ، ایک شخص ہلاک، حملہ آور افغان شہری گرفتارMobeera Fatimaاکتوبر 29, 2025 by Mobeera Fatimaاکتوبر 29, 2025024 ویسٹ لندن کے علاقے اکس برج میں ایک افغان شہری نے مبینہ طور پر 3 افراد پر چاقو سے حملہ کر کے ایک شخص کو... Read more
دنیا لیبیا میں تارکین وطن کی کشتی الٹ گئی، 18 ہلاک، 12 پاکستانیوں کو بچا لیا گیاMobeera Fatimaاکتوبر 29, 2025 by Mobeera Fatimaاکتوبر 29, 2025022 لیبیا کے ساحلِ سرمان کے قریب تارکینِ وطن کی ایک لکڑی کی کشتی الٹنے سے 18 افراد ہلاک ہوگئے، جبکہ 90 افراد کو بچا لیا... Read more
دنیا ٹرمپ نے ایپک سمٹ میں بھی 7 طیارے گرنے کا ذکر کرکے مودی کے زخم پھر تازہ کردیےMobeera Fatimaاکتوبر 29, 2025 by Mobeera Fatimaاکتوبر 29, 2025024 امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جنوبی کوریا میں ایپک سی ای او سمٹ (APEC CEO Summit) سے خطاب کے دوران ایک بار پھر پاک بھارت... Read more
دنیا ترکیہ کا برطانیہ سے 11 ارب ڈالر مالیت کے یورو فائٹر طیارے خریدنے کا معاہدہMobeera Fatimaاکتوبر 28, 2025 by Mobeera Fatimaاکتوبر 28, 2025016 ترکیہ نے اپنی فضائی دفاعی صلاحیت کو مضبوط بنانے کے لیے برطانیہ سے 11 ارب ڈالر مالیت کے 20 یورو فائٹر ٹائیفون طیارے خریدنے کا... Read more
دنیا رافیل طیاروں کی نئی ڈیل اور پاکستانی پائلٹس کی تربیت کی خبروں پر بھارت تلملا اٹھاMobeera Fatimaاکتوبر 28, 2025 by Mobeera Fatimaاکتوبر 28, 2025015 فرانس کی جانب سے قطر اور متحدہ عرب امارات کو جدید رافیل لڑاکا طیاروں کی فروخت نے بھارت کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔... Read more
دنیا متحدہ عرب امارات میں 2 سالہ ملازمت ویزا حاصل کرنے کا طریقہMobeera Fatimaاکتوبر 28, 2025 by Mobeera Fatimaاکتوبر 28, 2025022 متحدہ عرب امارات دنیا بھر کے ہنر منداور کاروباری افراد کے لئے پرکشش منزل کے طور پر سامنے آیا ہے۔ جدید انفراسٹرکچر، بہترین سیکیورٹی، ٹیکس... Read more