دنیا طیارے کی سیٹوں پر شہید بچوں کی تصاویر اور بستے ، ایرانی وفد کی اسلام آباد آمد پر دلدوز منظرMobeera Fatimaاپریل 11, 2026 by Mobeera Fatimaاپریل 11, 2026029 ایران کے اعلیٰ سطحی وفد کی اسلام آباد آمد کے موقع پر ایک انتہائی جذباتی اور دلدوز منظر سامنے آیا ہے۔ ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر... Read more
دنیا امن مذاکرات؛ جے ڈی وینس کی سربراہی میں امریکی وفد اسلام آباد پہنچ گیاMobeera Fatimaاپریل 11, 2026 by Mobeera Fatimaاپریل 11, 2026028 ایران اور امریکہ کے درمیان ہونے والے تاریخی امن مذاکرات کے لیے امریکی نائب صدر جے ڈی وینس ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ اسلام... Read more
دنیا مذاکرات کیلئے خیر سگالی جذبے کیساتھ آئے ہیں لیکن امریکا پر اعتماد نہیں ، ایرانی اسپیکرMobeera Fatimaاپریل 11, 2026 by Mobeera Fatimaاپریل 11, 2026027 ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف نے کہا ہے کہ خیر سگالی کے طور پر مذاکرات کیلئے اسلام آباد آئے ہیں لیکن امریکا پر اعتماد... Read more
دنیا مذاکرات میں شرکت کرینگے لیکن امریکا کی دھوکا دہی والی فطرت پر شکوک و شبہات ہیں ، ایرانMobeera Fatimaاپریل 10, 2026 by Mobeera Fatimaاپریل 10, 2026022 ایران کے نائب صدر محمد رضا عارف نے کہا ہے کہ ایران اسلام آباد میں ہونے والے مذاکرات میں شرکت کرے گا تاہم امریکا کی... Read more
دنیا روس کی ایران جنگ میں پاکستان کے مثبت اور تعمیری ثالثی کردار کی تعریفMobeera Fatimaاپریل 10, 2026 by Mobeera Fatimaاپریل 10, 2026025 روسی وزارتِ خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے مشرقِ وسطیٰ میں جنگی کارروائیوں کے خاتمے کے لیے امریکہ اور ایران کے درمیان ہونے والے حالیہ... Read more
دنیا امریکا ایران مذاکرات ، اسلام آباد میں سکیورٹی ہائی الرٹ ، اہم شاہراہیں بندMobeera Fatimaاپریل 10, 2026 by Mobeera Fatimaاپریل 10, 2026025 امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کے موقع پر اسلام آباد میں سکیورٹی کے سخت اقدامات کئے گئے ہیں، شہر کی اہم شاہراہیں بند کر... Read more
دنیا لبنان جنگ بندی معاہدے کا حصہ ، کسی صورت الگ نہیں ہو گا ، ایران کا امریکا کو پیغامMobeera Fatimaاپریل 10, 2026 by Mobeera Fatimaاپریل 10, 2026031 ایران نے امریکا کو واضح پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ لبنان جنگ بندی معاہدے کا حصہ ہے اور وہ کسی صورت معاہدے سے الگ... Read more
دنیا امریکا ایران مذاکرات آج ، اسلام آباد دنیا کی توجہ کا مرکز بن گیاMobeera Fatimaاپریل 10, 2026 by Mobeera Fatimaاپریل 10, 2026034 پاکستان کی میزبانی میں ایران اور امریکا کے مذاکرات آج اور کل اسلام آباد میں ہوں گے۔ غیر ملکی وفود کی آمد کے پیش نظر... Read more
دنیا ‘ہماری انگلیاں ٹرگر پر ہیں’؛ جنگ بندی کے بعد ایرانی فوج کا بیان آ گیاMobeera Fatimaاپریل 9, 2026 by Mobeera Fatimaاپریل 9, 2026025 ایران کی مسلح افواج نے جنگ بندی کے باوجود ہائی الرٹ رہنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا اور اس کے اتحادیوں پر... Read more
دنیا 40 روز کی طویل بندش کے بعد مسجد الاقصیٰ دوبارہ کھول دی گئیMobeera Fatimaاپریل 9, 2026 by Mobeera Fatimaاپریل 9, 2026033 اسرائیلی حکام نے 40 روز کی طویل بندش کے بعد مسجد الاقصیٰ کو نمازیوں کے لیے دوبارہ کھول دیا ہے۔ صبح مسجد کے دروازے کھلتے... Read more