ابراہیم رئیسی کا ہیلی کاپٹر دہشتگردی کا نشانہ نہیں بنا ، ایرانی فوج کی ابتدائی تحقیقاتadminمئی 25, 2024 by adminمئی 25, 2024075 ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کو پیش آنے والے حادثے کے حوالے سے ایرانی فوج کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آ گئی ہے۔... Read more
سعودی محکمہ موسمیات نے حج کے موقع پر شدید گرمی کا الرٹ جاری کر دیاadminمئی 25, 2024 by adminمئی 25, 2024082 سعودی محکمہ موسمیات نے حج کے موقع پر شدید گرمی کا الرٹ جاری کردیا ہے، رواں سال 24 سے 29 جون تک سال کا گرم... Read more
اسرائیل رفح میں فوری طور پر فوجی آپریشن روکے،عالمی عدالت انصافadminمئی 24, 2024 by adminمئی 24, 2024095 عالمی عدالت انصاف نے اسرائیل کو فوری طور پر رفح میں فوجی آپریشن روکنے کا حکم دیا ہے۔ رفح میں اسرائیلی فوجی آپریشن رکوانے کی... Read more
نیتن یاہو اگر ملک میں داخل ہوئے تو گرفتار کر لیا جائے گا، جرمنیadminمئی 24, 2024 by adminمئی 24, 2024089 جرمنی کے چانسلر اولاف شولز کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو جرمنی میں داخل ہوئے تو گرفتار کرلیا جائے گا۔... Read more
بحرین کا ایران کے ساتھ سفارتی، تجارتی اور ثقافتی تعلقات قائم کرنے کی خواہش کا اظہارadminمئی 24, 2024 by adminمئی 24, 2024099 بحرین کے بادشاہ شیخ حمدبن عیسی آل خلیفہ نے ایران کیساتھ سفارتی، تجارتی اور ثقافتی تعلقات قائم کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ بحرین... Read more
تیسری جنگِ عظیم چند ہفتے دور، بھارتی نجومی نے پیشگوئی کردیadminمئی 24, 2024 by adminمئی 24, 2024088 بھارت سے تعلق رکھنے والے ایک نجومی نے پیشگوئی کی ہے کہ تیسری جنگ عظیم شروع ہونے میں صرف چند ہفتے باقی ہیں۔ بھارتی میڈیا... Read more
نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ میں 2 روزہ ٹیبل ٹاپ ایکسرسائز کا انعقادadminمئی 23, 2024 by adminمئی 23, 2024075 نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ نے 21-22 مئی کو دو روزہ ٹیبل ٹاپ ایکسرسائز منعقد کی۔ یہ ورکشاپ پبلک ہیلتھ ایمرجنسی آپریشن سنٹر NIH میں... Read more
بھارت بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں، ہیٹ ویو کے پیش نظر ریڈ الرٹ جاریadminمئی 23, 2024 by adminمئی 23, 2024086 پاکستان کے ساتھ ساتھ بھارت بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے، دارالحکومت دہلی اور شمالی بھارت کے علاقوں میں ہیٹ ویو کے پیش نظر... Read more
ایام حج کے دوران نقصان سے بچانے کیلئے غلاف کعبہ 3 میٹر بلند کردیا گیاadminمئی 23, 2024 by adminمئی 23, 2024087 حرمین شریفین انتظامیہ کی جانب سے ہر سال کی طرح رواں سال بھی ایام حج کے موقع پر غلاف کعبہ ‘کسوہ’ کو اونچا کردیا گیا۔ مسجد... Read more
کولمبیا کا فلسطین میں سفارتخانہ کھولنے کا اعلانadminمئی 23, 2024 by adminمئی 23, 2024086 بگوٹا: کولمبیا نے فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے کے بعد رملہ میں سفارتخانہ کھولنے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے... Read more