اہم خبریںدنیا ٹرمپ یا کاملا ہیرس ، نیا امریکی صدر کون ؟ فیصلہ آج ہو گاMobeera Fatimaنومبر 5, 2024 by Mobeera Fatimaنومبر 5, 2024059 امریکا میں صدارتی انتخابات کے لیے پولنگ آج ہو گی، ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار کاملا ہیرس اور ری پبلیکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان کانٹے کا... Read more
اہم خبریںدنیا مجھے وائٹ ہاؤس نہیں چھوڑنا چاہیے تھا ، ٹرمپMobeera Fatimaنومبر 4, 2024 by Mobeera Fatimaنومبر 4, 2024054 واشنگٹن سابق امریکی صدر اور ریپبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ 2020 کے صدارتی انتخابات ہارنے کے بعد انہیں وائٹ ہاؤس نہیں... Read more
اہم خبریںدنیا امریکہ، گھڑیوں کی سوئیاں ایک گھنٹہ پیچھے ہو گئیںMobeera Fatimaنومبر 4, 2024 by Mobeera Fatimaنومبر 4, 2024063 واشنگٹن امریکہ میں روشنی بچانے کی مہم ختم ہو گئی ہے اور اب امریکیوں نے اپنی اپنی گھڑیاں ایک گھنٹہ پیچھے کر لیں ،اب سردیوں... Read more
اہم خبریںدنیا انتخابی مہم کا آج آخری روز ، ٹرمپ اور ہیرس کامیابی کیلئے سر توڑ کوششوں میں مصروفMobeera Fatimaنومبر 4, 2024 by Mobeera Fatimaنومبر 4, 2024058 امریکی صدارتی انتخابات میں ایک روز باقی ، انتخابی مہم کا آج آخری روز ہے ، ڈونلڈ ٹرمپ اور کاملا ہیرس اپنی کامیابی کیلئے سرتوڑ... Read more
اہم خبریںدنیا ہانگ کانگ ورلڈ سپر سکسز ٹورنامنٹ، مسلسل تین میچ ہار کر بھارتی ٹیم ایونٹ سے باہرMobeera Fatimaنومبر 2, 2024 by Mobeera Fatimaنومبر 2, 2024046 ہانگ کانگ ورلڈ سپر سکسز ٹورنامنٹ میں مسلسل تین میچ ہار کر بھارتی ٹیم ایونٹ سے باہر ہو گئی۔ مونگ کوک میں کھیلے گئے مقابلوں... Read more
اہم خبریںدنیا سربیا، ریلوے اسٹیشن کی چھت گرنے سے 13 ہلاکMobeera Fatimaنومبر 2, 2024 by Mobeera Fatimaنومبر 2, 2024060 سربیا میں ریلوے اسٹیشن کی چھت گرنے سے 13 افراد ہلاک اور تین زخمی ہوگئے۔ واقعے کے بعد امدادی کارکنوں نے بھاری مشینری سے ملبہ... Read more
اہم خبریںدنیا غزہ ، لبنان اور شام پر اسرائیل کے حملے ، 150 شہری شہیدMobeera Fatimaنومبر 1, 2024 by Mobeera Fatimaنومبر 1, 2024059 غزہ ، لبنان اور شام پراسرائیلی فوج کے حملوں میں مزید 150 شہری شہید ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے شمالی... Read more
اہم خبریںدنیا ایرانی سپریم لیڈرنے اسرائیل پر حملے کی تیاری کا حکم دے دیا ، امریکی اخبار کا دعویٰMobeera Fatimaنومبر 1, 2024 by Mobeera Fatimaنومبر 1, 2024059 ایرانی سپریم لیڈرآیت اللہ علی خامنہ ای نے حکام کو ایک بار پھر اسرائیل پر حملے کی تیاری کا حکم دے دیا ہے۔ امریکی اخبار... Read more
اہم خبریںدنیا اسپین میں سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 150 ہو گئی ، 3 روزہ قومی سوگ کا اعلانMobeera Fatimaنومبر 1, 2024 by Mobeera Fatimaنومبر 1, 2024054 اسپین میں طوفانی بارشوں کے نتیجے میں آنے والے سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی، ہلاکتوں کی تعداد 150 ہو گئی۔ میڈیا رپورٹس... Read more
اہم خبریںدنیا میکسیکو، اسٹیل پلانٹ میں دھماکہ ، 12 افراد ہلاکMobeera Fatimaاکتوبر 31, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 31, 2024060 وسطی میکسیکو میں اسٹیل پلانٹ میں دھماکے کے باعث 12 افراد ہلاک اور ایک شدید زخمی ہو گیا۔ حکام کے مطابق وجوہات معلوم کرنے کیلئے تحقیقات... Read more