اہم خبریںپاکستان سوات میں غفلت سے 17 جانیں ضائع ہوئیں ، سیاحوں کو بروقت کیوں ریسکیو نہیں کیا گیا ؟ پشاور ہائیکورٹMobeera Fatimaجولائی 2, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 2, 2025022 پشاور ہائیکورٹ نے دریائے سوات میں سیاحوں کے جاں بحق ہونے سے متعلق درخواست پر سماعت کے دوران کمشنر مالاکنڈ ، ہزارہ ، کوہاٹ ،... Read more
اہم خبریںپاکستان حکومت کا 5 لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کا فیصلہMobeera Fatimaجولائی 2, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 2, 2025024 حکومت نے پانچ لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت چینی امپورٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، چینی... Read more
اہم خبریںپاکستان ملک بھر میں یوٹیلٹی اسٹورز 10 جولائی سے بند کرنے کا فیصلہMobeera Fatimaجولائی 2, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 2, 2025021 وفاقی حکومت نے ملک بھر میں تمام یوٹیلیٹی اسٹورز 10 جولائی سے مکمل طور پر بند کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وزیراعظم کی ہدایت... Read more
اہم خبریںپاکستان پاکستان دہشت گردی کیخلاف جنگ دنیا میں قیام امن کیلئے لڑ رہا ہے، بلاول بھٹوMobeera Fatimaجولائی 2, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 2, 2025024 چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ افغانستان اور پاکستانی عوام کے دل اور دماغ کے ساتھ کھیلنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔... Read more
اہم خبریںکھیل ایشیا کپ ، پاکستان اور بھارت کم سے کم دو بار ٹکرائیں گےMobeera Fatimaجولائی 2, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 2, 2025022 ایشیا کپ کا آغاز 5 ستمبر سے کئے جانے کا امکان ہے۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ ا یشیا کپ میں پاک بھارت ٹاکرا... Read more
اہم خبریںدنیا ڈونلڈ ٹرمپ کا ایلون مسک کو امریکا بدر کرنے پر غورMobeera Fatimaجولائی 2, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 2, 2025022 امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹیسلا، اسپیس ایکس اور سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کے مالک ایلون مسک کو امریکا سے ملک بدر کرنے پر... Read more
اہم خبریںپاکستان قازقستان میں عوامی مقامات پر خواتین کے نقاب پہننے پر پابندیMobeera Fatimaجولائی 2, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 2, 2025021 قازقستان میں عوامی مقامات پر خواتین کے نقاب پہننے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ صدر قاسم جومارت توقایف نے نئے قانون پر دستخط کر... Read more
اہم خبریںمعیشت اسٹاک ایکسچینج میں ایک اور سنگ میل عبور ، انڈیکس بلند ترین سطح پر پہنچ گیاMobeera Fatimaجولائی 2, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 2, 2025024 سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا ، تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی... Read more
اہم خبریںپاکستان سکیورٹی خدشات کے پیش نظر جماعت نہم اور دہم کے پرچے ملتویMobeera Fatimaجولائی 2, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 2, 2025025 شمالی وزیرستان میں سکیورٹی خدشات کے پیش نظر میٹرک کے پرچے ملتوی ہو گئے ہیں۔ بنوں بورڈ کے چیئرمین کے مطابق سکیورٹی خدشات کی وجہ... Read more
اہم خبریںپاکستان محکمہ خوراک خیبر پختونخوا میں 7 ارب ، 19 ارب روپے کی بے قاعدگیوں کا انکشافMobeera Fatimaجولائی 2, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 2, 2025023 محکمہ خوراک خیبر پختونخوا میں 7 ارب 19 کروڑ روپے سے زائد کی بے قاعدگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ آڈٹ رپورٹ کے مطابق سب سے... Read more