اہم خبریںپاکستان بڑھتی آبادی وسائل، صحت، تعلیم اور عوامی خدمات پر دباؤ ڈال رہی ہے، صدر مملکتMobeera Fatimaجولائی 11, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 11, 2025029 صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ بڑھتی آبادی وسائل، صحت، تعلیم اور عوامی خدمات پر دباؤ ڈال رہی ہے۔ صدر مملکت نے... Read more
اہم خبریںمعیشت پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ بن گیا،100 انڈیکس ایک لاکھ 34 ہزار کی حد عبور کر گیاMobeera Fatimaجولائی 11, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 11, 2025028 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ بن گیا،100 انڈیکس ایک لاکھ 34 ہزار کی حد عبور کر گیا۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز کاروبار کے... Read more
اہم خبریںپاکستان چین نے دریائے برہما پترا پر ڈیم کی تعمیر شروع کردیMobeera Fatimaجولائی 11, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 11, 2025032 چین نے دریائے برہما پترا پر ایک سو سینتیس ارب ڈالر کی لاگت سے ڈیم کی تعمیر شروع کردی۔ ذرائع کے مطابق چین نے تبت... Read more
اہم خبریںپاکستان پی ٹی سی ایل ملازمین پنشن کیس، سپریم کورٹ نے پنشنرز کے حق میں فیصلہ دے دیاMobeera Fatimaجولائی 11, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 11, 2025029 پی ٹی سی ایل ملازمین پنشن کیس میں سپریم کورٹ نے پنشنرز کے حق میں فیصلہ دے دیا۔ سپریم کورٹ میں پی ٹی سی ایل... Read more
اہم خبریںپاکستان پاکستانیوں کے ویزا مسائل حل ہونے کا امکان، وزیر داخلہ کی نائب وزیراعظم یو اے ای سے اہم ملاقاتMobeera Fatimaجولائی 11, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 11, 2025026 پاکستانیوں کے ویزا مسائل حل ہونے کا امکان، وزیر داخلہ محسن نقوی کی دورہ متحدہ عرب امارات میں نائب وزیراعظم یواے ای شیخ سیف بن... Read more
اہم خبریںپاکستان 60 روزہ جنگ بندی کے دوران مستقل جنگ بندی کےلیے بات چیت کریں گے، اسرائیلی وزیراعظمMobeera Fatimaجولائی 11, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 11, 2025028 اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ غزہ میں مجوزہ 60 روزہ جنگ بندی کے دوران مستقل جنگ بندی کےلیے بات چیت کریں گے۔... Read more
اہم خبریںپاکستان ہم اپنی سرزمین کو فتنہ الہندُوستان اور اس کے سہولت کاروں سے ہر صورت پاک کریں گے، صدرMobeera Fatimaجولائی 11, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 11, 2025028 صدر مملکت آصف علی زرداری نے بلوچستان میں مسافروں کے سفاکانہ قتل کی شدید مذمت کی ہے۔ صدر آصف زرداری نے کہا کہ دہشتگردوں نے... Read more
اہم خبریںمعیشت ملکی زرمبادلہ کے ذخائر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئےMobeera Fatimaجولائی 11, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 11, 2025029 ملکی زرمبادلہ کے ذخائر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے، مجموعی ذخائر 20 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئے۔ اسٹیٹ بینک نے زرمبادلہ... Read more
اہم خبریںموسم 17 جولائی تک ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئیMobeera Fatimaجولائی 11, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 11, 2025023 محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔ کشمیر، پنجاب، اسلام آباد، خیبر پختونخوا، شمال مشرقی... Read more
اہم خبریںپاکستان وہاڑی میں 11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلانMobeera Fatimaجولائی 9, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 9, 2025035 وہاڑی میں 11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر وہاڑی عمرانہ توقیر کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق... Read more