Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںمعیشت

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ بن گیا،100 انڈیکس ایک لاکھ 34 ہزار کی حد عبور کر گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ بن گیا،100 انڈیکس ایک لاکھ 34 ہزار کی حد عبور کر گیا۔

کاروباری ہفتے کے آخری روز کاروبار کے آغاز پر ہی تیزی دیکھی جا رہی ہے، 100 انڈیکس میں دوران ٹریڈنگ 729 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ ہوا۔

جس کے بعد انڈیکس ایک لاکھ 34 ہزار 511 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ اب تک کے کاروبار کے دوران انڈیکس ایک لاکھ 34 ہزار 530 کی بلند ترین سطح پر بھی پہنچا۔

انٹر بینک میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قدر میں 10 پیسے کی کمی ہو گئی، انٹر بینک میں ڈالر 284 روپے 46 پیسے کی سطح پرٹریڈ ہو رہا ہے۔

Related posts

موسم گرم اور خشک رہے گا ، بعض مقامات پر بارش کا امکان

Mobeera Fatima

زرعی آمدن پر ٹیکس، کاشتکاروں کی گندم کی کاشت روکنے کی دھمکی

Mobeera Fatima

سپریم کورٹ نے خواتین کے بانجھ پن پر مہر یا نفقہ سے انکار کو غیر قانونی قرار دے دیا

Mobeera Fatima

Leave a Comment