اہم خبریںکھیل انگلینڈ میں 4 سنچریاں بنانے والے امام الحق کی پاکستان آتے ہی ٹرپل سنچریMobeera Fatimaستمبر 8, 2025 by Mobeera Fatimaستمبر 8, 2025016 انگلینڈ میں یارک شائر کاؤنٹی کیلئے ون ڈے ٹورنامنٹ میں چار سنچریاں بنانے والے امام الحق نے پاکستان آتے ہی حنیف محمد ٹرافی میں ٹرپل... Read more
انٹرٹینمنٹاہم خبریں علی ظفر یا عاطف اسلم، کرینہ کپور کے انتخاب پر مداحوں کا خوشی کا اظہارMobeera Fatimaستمبر 8, 2025 by Mobeera Fatimaستمبر 8, 2025015 علی ظفر یا عاطف اسلم، کرینہ کپور کے انتخاب پر مداحوں نے خوشی کا اظہار کیا۔ کپور خاندان سے تعلق رکھنے والی بالی ووڈ کی... Read more
اہم خبریںکھیل ایشیا کپ سے قبل پاکستانی، بھارتی کرکٹرز میں کشیدگیMobeera Fatimaستمبر 8, 2025 by Mobeera Fatimaستمبر 8, 2025016 ایشیا کپ 2025 سے قبل پاکستان اور بھارت کے کھلاڑیوں کے درمیان کشیدگی کی فضا پیدا ہو گئی ہے۔ دبئی میں 14 ستمبر بروز اتوار... Read more
اہم خبریںپاکستان سپریم کورٹ میں اینٹی کرپشن ہیلپ لائن قائم، اے آئی کا استعمال ہونا چاہیے ، چیف جسٹسMobeera Fatimaستمبر 8, 2025 by Mobeera Fatimaستمبر 8, 2025011 اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ میں اینٹی کرپشن ہیلپ لائن قائم کر دی ہے۔ چیف جسٹس... Read more
اہم خبریںپاکستان پنڈی بھٹیاں ، سیلاب سے متاثرہ 111 دیہاتوں کے تعلیمی اداروں کی تعطیلات میں مزید توسیعMobeera Fatimaستمبر 8, 2025 by Mobeera Fatimaستمبر 8, 2025017 پنڈی بھٹیاں میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں تعلیمی ادارے بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ چیف ایگزیکٹوآفیسر ایجوکیشن نے کہا ہے... Read more
اہم خبریںمعیشت پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی بلندی، ڈالر بھی سستا ہو گیاMobeera Fatimaستمبر 8, 2025 by Mobeera Fatimaستمبر 8, 2025013 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے دن 100 انڈیکس تاریخی بلندی پر پہنچ گیا۔ کاروبار کے دوران 100 انڈیکس ایک لاکھ 55 ہزار... Read more
اہم خبریںسائنس اور ٹیکنالوجی پی ٹی اے کا موبائل فون کلوننگ اور جعلی آئی ایم ای آئی کے خلاف کریک ڈاؤنMobeera Fatimaستمبر 8, 2025 by Mobeera Fatimaستمبر 8, 2025012 پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبائل فون کلوننگ اور آئی ایم ای آئی نمبرز میں غیر قانونی تبدیلی کے خلاف کریک ڈاؤن شروع... Read more
اہم خبریںموسم سندھ کے مختلف شہروں میں نشیبی علاقے زیر آب، ملک میں مزید بارشوں کی پیشگوئیMobeera Fatimaستمبر 8, 2025 by Mobeera Fatimaستمبر 8, 2025013 محکمہ موسمیات نے ملک میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی، اندرون سندھ مختلف شہروں میں موسلادھار بارشوں سے نشیبی علاقے زیر آب آ گئے۔... Read more
اہم خبریںدنیا امریکی صدر کی حماس کو آخری وارننگ، خطرناک نتائج کی دھمکیاںMobeera Fatimaستمبر 8, 2025 by Mobeera Fatimaستمبر 8, 2025019 واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یرغمالیوں کی رہائی کے لیے حماس کو آخری وارننگ دیتے ہوئے خطرناک نتائج کی دھمکیاں دے دیں۔ غیر ملکی... Read more
اہم خبریںپاکستان کراچی کے تمام نادرا مراکز میں یونین کونسلز کاؤنٹرز قائم کرنے کا اعلانMobeera Fatimaستمبر 8, 2025 by Mobeera Fatimaستمبر 8, 2025011 میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کراچی کے تمام نادرا مراکز میں یونین کونسلز کاؤنٹرز قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ لینڈھی کے بابربازار میں نادرا کے نئے... Read more