اہم خبریںدنیا امریکا اور یورپی یونین کے درمیان تجارتی معاہدہ ہوگیاMobeera Fatimaجولائی 28, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 28, 2025026 امریکا اور یورپی یونین کے درمیان تجارتی معاہدہ ہوگیا،امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسکاٹ لینڈ میں سربراہ یورپی کمیشن سے ملاقات کے بعد تجارتی معاہدہ ہونے... Read more
اہم خبریںپاکستان وزیراعظم نے ایف بی آر میں جدید اور عالمی معیار کے ڈیجیٹل ایکو سسٹم کی تشکیل کی منظوری دے دیMobeera Fatimaجولائی 26, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 26, 2025024 وزیراعظم شہباز شریف نے ایف بی آر میں جدید اور عالمی معیار کے ڈیجیٹل ایکو سسٹم کی تشکیل کی منظوری دے دی۔ اس کے لئے... Read more
اہم خبریںدنیا پاکستان کا ایران کے ساتھ مکالمے میں ثالث کا کردار قابل تعریف ہے، امریکہMobeera Fatimaجولائی 26, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 26, 2025039 امریکہ نے ایران کے ساتھ مکالمے میں ثالث کا کردار ادا کرنے پر پاکستان کی تعریف کی ہے۔ امریکہ کے محکمہ خارجہ نے پاک امریکہ... Read more
اہم خبریںپاکستان گورنر پنجاب سلیم حیدر نے وزیراعلیٰ مریم نواز کو خط لکھ دیاMobeera Fatimaجولائی 26, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 26, 2025028 گورنرپنجاب سلیم حیدر نے وزیراعلیٰ مریم نواز کو خط لکھ دیا۔ گورنر پنجاب نے خط میں کہا کہ سیلاب سے متاثرہ ضلع چکوال اور جہلم... Read more
اہم خبریںکھیل پاکستان کا بھارت میں کسی بھی اسپورٹس مقابلے میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہMobeera Fatimaجولائی 26, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 26, 2025027 پاکستان نے بھارت میں کسی بھی اسپورٹس مقابلے میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان اسپورٹس بورڈ نے تمام قومی فیڈریشن کو بھارت... Read more
اہم خبریںپاکستان وزیراعلیٰ پنجاب کا گاؤں میں پختہ گلیاں، سڑکوں کی بحالی اورچلڈرن پارک بنانے کا منصوبہMobeera Fatimaجولائی 26, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 26, 2025029 وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے گاؤں میں پختہ گلیاں، سڑکوں کی بحالی اورچلڈرن پارک بنانے کے منصوبے کا جائزہ لیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر... Read more
اہم خبریںپاکستان زرعی آمدن پر ٹیکس، کاشتکاروں کی گندم کی کاشت روکنے کی دھمکیMobeera Fatimaجولائی 26, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 26, 2025026 سندھ کے کسانوں کی نمائندہ تنظیم نے اپنے ارکان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ گندم کی کاشت بند کریں اور زرعی آمدنی پر نئے... Read more
اہم خبریںپاکستان پنجاب میں صاف پانی کی فراہمی کے منصوبے شروع کرنے کا فیصلہMobeera Fatimaجولائی 26, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 26, 2025031 پنجاب میں صاف پانی کی فراہمی کے منصوبے شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیر ہاؤسنگ اینڈ اربن ڈویلپمنٹ پنجاب بلال یاسین کی زیر... Read more
اہم خبریںکھیل انڈر 19 ون ڈے کرکٹ، جنوبی افریقہ کے نوجوان بیٹر نے نئی تاریخ رقم کر دیMobeera Fatimaجولائی 26, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 26, 2025035 جنوبی افریقہ کے 18 سالہ نوجوان بیٹر جورچ وین شالک وک نے انڈر 19 ون ڈے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کر دی۔ انہوں نے... Read more
اہم خبریںکھیل ٹم ڈیوڈ کی شاندار بیٹنگ، ٹی ٹوئنٹی سیریز میں آسٹریلیا کی ویسٹ انڈیز کے خلاف واضح برتریMobeera Fatimaجولائی 26, 2025جولائی 26, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 26, 2025جولائی 26, 2025030 آسٹریلیا کے ٹم ڈیوڈ کی شاندار بیٹنگ کی وجہ سے ویسٹ انڈیز کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھی شکست کا سامنا کرنا پڑ گیا۔... Read more