اہم خبریںپاکستان 200 یونٹ تک مفت بجلی دینا ممکن نہیں، وفاقی وزیر توانائیMobeera Fatimaجولائی 9, 2024 by Mobeera Fatimaجولائی 9, 2024067 وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ عوام کو 200 یونٹ تک مفت بجلی دینا ممکن نہیں ہے۔ نجی ٹی وی چینل سے... Read more
اہم خبریںمعیشت اسٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم ، 81 ہزار کی حد عبور کر لیMobeera Fatimaجولائی 9, 2024 by Mobeera Fatimaجولائی 9, 2024075 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم ، انڈیکس پہلی مرتبہ 81 ہزار کی حد عبور کر گیا ،دوسری جانب روپے کے مقابلے میں ڈالر... Read more
اہم خبریںپاکستان برہان وانی کے آٹھویں یوم شہادت کے موقع پر کراچی میں ریلیMobeera Fatimaجولائی 9, 2024 by Mobeera Fatimaجولائی 9, 2024066 صوبائی دارالحکومت کراچی میں کُل جماعتی حریت کانفرنس کے کنوینئر غلام محمد صفی کی قیادت میں شہید برھان مظفر وانی کے یوم شہادت کے موقع... Read more
اہم خبریںپاکستان محرم الحرام کے دوران ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کی منظوریMobeera Fatimaجولائی 8, 2024 by Mobeera Fatimaجولائی 8, 2024068 وزارت داخلہ نے محرم الحرام کے دوران ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔ وزارت داخلہ نے چاروں صوبوں ، گلگت اور... Read more
اہم خبریںکھیل عشب عرفان نے بھارتی کھلاڑی کو شکست دیکر کینسو اوپن اسکواش چیمپیئن شپ جیت لیMobeera Fatimaجولائی 8, 2024 by Mobeera Fatimaجولائی 8, 2024066 عشب عرفان نے بھارتی کھلاڑی کو شکست دیکر کینسو اوپن اسکواش چیمپیئن شپ جیت لی۔ امریکا ہوسٹن میں ہونے والی کینسو اوپن اسکواش چمپئین شپ... Read more
اہم خبریںپاکستان بیٹوں سے واٹس ایپ پر بات کرانے کی عمران خان کی درخواست مستردMobeera Fatimaجولائی 8, 2024 by Mobeera Fatimaجولائی 8, 2024064 انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بیٹوں سے واٹس ایپ پر بات کرانے کی درخواست مسترد کر دی۔ عمران... Read more
انٹرٹینمنٹاہم خبریں فلم ٹائی ٹینک کے پروڈیوسر جون لینڈاؤ انتقال کرگئےMobeera Fatimaجولائی 8, 2024 by Mobeera Fatimaجولائی 8, 2024069 آسکر ایوارڈ یافتہ فلم ٹائی ٹینک کے پروڈیوسر جون لینڈاؤ 63 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عالمی... Read more
اہم خبریںپاکستان عمر ایوب کے دونوں مقدمات میں وارنٹ گرفتاری خارجMobeera Fatimaجولائی 8, 2024 by Mobeera Fatimaجولائی 8, 2024056 پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کے وارنٹ گرفتاری خارج کر دیئے گئے۔ سرگودھا میں میڈیا سے گفتگو... Read more
اہم خبریںپاکستان لاہور ہائیکورٹ کا چودھری پرویز الٰہی اور دیگر کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکمMobeera Fatimaجولائی 8, 2024 by Mobeera Fatimaجولائی 8, 2024067 لاہور ہائیکورٹ نے چودھری پرویز الٰہی اور دیگر کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود... Read more
اہم خبریںپاکستان شرمیلا فاروقی نے 6 سال بعد پی ایچ ڈی کی ڈگری وصول کرلیMobeera Fatimaجولائی 8, 2024 by Mobeera Fatimaجولائی 8, 2024060 پاکستان پیپلز پارٹی کی سینیئر رہنما اور ایم این اے شرمیلا فاروقی نے 6 سال بعد اپنی پی ایچ ڈی کی ڈگری وصول کرلی۔ انسٹاگرام... Read more