اہم خبریںپاکستان پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی، انڈیکس میں 123 پوائنٹس کی کمیMobeera Fatimaجولائی 26, 2024 by Mobeera Fatimaجولائی 26, 2024085 پاکستان میں سیاسی صورتحال کی وجہ سے اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان منفی میں تبدیل ہو گیا، کاروبار کے آغاز پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں... Read more
اہم خبریںپاکستان میری والدہ پاکستان کی محبت میں گرفتار ہوچکی ہیں، برطانوی ہائی کمشنرMobeera Fatimaجولائی 26, 2024 by Mobeera Fatimaجولائی 26, 2024085 برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے کہا ہے کہ میری والدہ اور ہمشیرہ پاکستان کی محبت میں گرفتار ہوچکی ہیں، برطانیہ پاکستان کا قریبی دوست... Read more
اہم خبریںپاکستان مرغی کا گوشت مزید 7 روپے مہنگا، سبزی و پھلوں کے نئے نرخ مقررMobeera Fatimaجولائی 26, 2024 by Mobeera Fatimaجولائی 26, 2024067 لاہور، مرغی کا گوشت پھر مہنگا ہو گیا، مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں 7 روپے کا اضافہ ہو گیا۔ اس اضافے کے... Read more
اہم خبریںدنیا ٹرمپ نے اسرائیلی وزیراعظم سے ملاقات سے قبل غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کردیاMobeera Fatimaجولائی 26, 2024 by Mobeera Fatimaجولائی 26, 2024078 سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں اسرائیل کی شہرت خراب ہورہی ہے، جنگ ختم کرنی چاہیے۔ امریکی میڈیا کے... Read more
اہم خبریںپاکستان وزیراعلیٰ پنجاب کا ستھرا پنجاب پروگرام کے فوری آغاز کا حکمMobeera Fatimaجولائی 26, 2024 by Mobeera Fatimaجولائی 26, 2024083 وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ستھرا پنجاب پروگرام کے فوری آغاز کا حکم دے دیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا، ستھرا... Read more
اہم خبریںکھیل بھارتی ٹیم پاکستان کیوں جائے؟ وہاں روز حادثات ہوتے ہیں، ہربھجن سنگھMobeera Fatimaجولائی 26, 2024 by Mobeera Fatimaجولائی 26, 2024079 بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق گیند باز ہربھجن سنگھ نے کہا ہے کہ پاکستان میں حفاظت کے خدشات ہیں، بھارتی ٹیم پاکستان کیوں جائے؟ بھارتی... Read more
اہم خبریںسائنس اور ٹیکنالوجی فرانس کے میوزیم نے شاہ رخ خان کے نام کا سونے کا سکہ جاری کر دیاMobeera Fatimaجولائی 26, 2024 by Mobeera Fatimaجولائی 26, 2024089 فرانس کے میوزیم گرے وِن نے شاہ رخ خان کے نام کا سونے کا سکہ جاری کردیا۔ پیرس کے میوزیم کی جانب سے پرفارمنگ آرٹس... Read more
اہم خبریںپاکستان گڈز ٹرانسپورٹ کے ساتھ ساتھ سیمنٹ ڈیلرز نے بھی ہڑتال کردیMobeera Fatimaجولائی 26, 2024 by Mobeera Fatimaجولائی 26, 2024091 بہاولنگر، گڈز ٹرانسپورٹ کے ساتھ ساتھ سیمنٹ ڈیلرز نے بھی ہڑتال کردی ہے۔ ہڑتال کے باعث سیمنٹ کی بوری کی قیمت 2000روپے سے تجاوز کرچکی... Read more
اہم خبریںپاکستان اسلام آباد: جماعت اسلامی دھرنا، دفعہ 144 نافذ، اہم شاہراہوں پر کنٹینر لگادیے گئےMobeera Fatimaجولائی 26, 2024 by Mobeera Fatimaجولائی 26, 2024079 تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کے دھرنے اور مظاہرے کے باعث آج اسلام آباد بھر میں دفعہ 144 نافذ ہے جبکہ اہم سڑکوں پر رکاوٹیں... Read more
اہم خبریںپاکستان مسافر کوچ اور ٹریلر میں ٹکر ، 3 افراد جاں بحق،10 سے زائد زخمیMobeera Fatimaجولائی 26, 2024 by Mobeera Fatimaجولائی 26, 2024074 جامشورو میں ایم نائن موٹر وے پر مسافرکوچ اور ٹریلر میں ٹکر کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 10 سے زائد افراد زخمی... Read more