اہم خبریںپاکستان جماعت اسلامی کا دھرنا ، حکومت نے مذاکرات کیلئے کمیٹی بنا دیMobeera Fatimaجولائی 27, 2024 by Mobeera Fatimaجولائی 27, 2024074 جماعت اسلامی نے حکومت کی مذاکرات کی پیشکش قبول کر لی، جماعت اسلامی کی قیادت پر مشتمل کمیٹی حکومت سے مذاکرات کرے گی۔ ذرائع کے... Read more
اہم خبریںدنیا مسجدالحرام دنیا کا مہنگا ترین تعمیراتی مقام قرارMobeera Fatimaجولائی 27, 2024 by Mobeera Fatimaجولائی 27, 2024064 مسلمانوں کے قبلے، خانہ کعبہ کے اطراف کی مسجد، مسجدالحرام کو دنیا کی مہنگی ترین عمارت قرار دیا گیا ہے۔ برطانوی میڈیا دی ٹیلی گراف... Read more
اہم خبریںپاکستان کرم کے قبائل میں لڑائی کا چوتھا روز ، جاں بحق افراد کی تعداد 11 ہو گئی ، 55 زخمیMobeera Fatimaجولائی 27, 2024 by Mobeera Fatimaجولائی 27, 2024060 ضلع کرم میں قبائل کے مابین لڑائی کا سلسلہ چوتھے روز میں داخل ، جاں بحق افراد کی تعداد 11 جبکہ 55 زخمی ہو گئے... Read more
اہم خبریںپاکستان سیلاب سے متاثرہ گھروں ، انفرا اسٹرکچر کی تعمیر ، ایشیائی بینک پاکستان کو 40 کروڑ ڈالر دیگاMobeera Fatimaجولائی 27, 2024 by Mobeera Fatimaجولائی 27, 2024068 ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے 40 کروڑ ڈالر قرض دینے کی منظوری دے دی۔ رقم پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ گھروں، انفرااسٹرکچر کی... Read more
اہم خبریںپاکستان ایسوسی ایٹ ڈگریوں کے حامل اساتذہ نےترقی کا حق حاصل کرلیاMobeera Fatimaجولائی 26, 2024 by Mobeera Fatimaجولائی 26, 2024061 ایسوسی ایٹ ڈگریوں کے حامل ہزاروں اساتذہ نے پرائمری سکول ٹیچر سےایلیمنٹری سکول ٹیچر میں ترقی پانے کا حق حاصل کر لیا ہے۔ پرو پاکستانی... Read more
اہم خبریںپاکستان کراچی، شارع فیصل پر واقع عمارت میں آگ بھڑک اٹھیMobeera Fatimaجولائی 26, 2024 by Mobeera Fatimaجولائی 26, 2024061 کراچی کے علاقے شارع فیصل پر میٹرو پول کے قریب کاشف سینٹر کی عمارت پر آگ لگ گئی۔ پولیس حکام کے مطابق آگ بلڈنگ کی... Read more
انٹرٹینمنٹاہم خبریں ریشم نے اپنا اصل نام بتا دیاMobeera Fatimaجولائی 26, 2024 by Mobeera Fatimaجولائی 26, 2024065 معروف اداکارہ ریشم نے انکشاف کیا ہے کہ ان کا اصل نام ریشم نہیں ہے۔ حال ہی میں اداکارہ نے نجی ٹی وی چینل کے... Read more
اہم خبریںپاکستان پاکستان کی برآمدات میں تقریبا ً3 ارب ڈالر کا اضافہMobeera Fatimaجولائی 26, 2024 by Mobeera Fatimaجولائی 26, 2024067 پاکستان کی برآمدات میں تقریبا ً3 ارب ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ گزشتہ مالی سال برآمدات کا حجم 30 ارب 66 کروڑ ڈالر رہا۔... Read more
اہم خبریںدنیا سعودی عرب میں پیر تک بارشوں کی پیشگوئیMobeera Fatimaجولائی 26, 2024جولائی 26, 2024 by Mobeera Fatimaجولائی 26, 2024جولائی 26, 2024057 سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں پیر تک بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ سعودی قومی محکمہ موسمیات سے جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے... Read more
اہم خبریںپاکستان آٹے پر لگائے گئے ودہولڈنگ ٹیکس سمیت تمام ٹیکس کو ختم کیا جائے، آٹا ڈیلرزMobeera Fatimaجولائی 26, 2024 by Mobeera Fatimaجولائی 26, 2024059 آل پاکستان آٹا ڈیلرز ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ آٹے پر لگائے گئے ودہولڈنگ ٹیکس سمیت تمام ٹیکس کو ختم کیا جائے۔ پشاور میں... Read more