انٹرٹینمنٹاہم خبریں کمار سانو کی عمران خان کیلئے گانا گانے کی تردیدMobeera Fatimaاگست 12, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 12, 2024072 معروف بھارتی گلوکار کمار سانو نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے لیے گانا گانے کی تردید کی ہے۔ آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر وضاحتی... Read more
اہم خبریںسائنس اور ٹیکنالوجی اسپیس ایکس نے اس سال اپنا 52 واں راکٹ لانچ کر دیاMobeera Fatimaاگست 12, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 12, 2024077 اسپیس ایکس نے فلوریڈا سے اس سال اپنا 52 واں راکٹ لانچ کردیا۔ اس سے 21 سیٹلائٹس منسلک تھیں جو خلا میں بھیجی گئیں، 230... Read more
اہم خبریںدنیا حماس کا قاہرہ مذاکرات میں وفد نہ بھیجنے کا اعلانMobeera Fatimaاگست 12, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 12, 2024068 فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے قاہرہ مذاکرات میں شرکت کیلئے وفد نہ بھیجنے کا اعلان کر دیا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق حماس کا کہنا... Read more
اہم خبریںکھیل ذاتی رنجش کی وجہ سے مجھے اولمپکس میں نہیں بھیجا گیا، نوح دستگیر بٹMobeera Fatimaاگست 12, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 12, 2024067 کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل حاصل کرنے والے پاکستانی ایتھلیٹ نوح دستگیر بٹ نے کہا ہے کہ ذاتی رنجش کی وجہ سے انہیں پیرس... Read more
اہم خبریںمعیشت ڈالر کی قیمت میں اضافہ ، اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحانMobeera Fatimaاگست 12, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 12, 2024064 انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہو گیا ، دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھنے میں آیا۔ پیر کو... Read more
اہم خبریںدنیا پاکستانی کوہ پیما مراد سدپارہ جاں بحق ہو گئےMobeera Fatimaاگست 12, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 12, 2024070 پاکستانی کوہ پیما مراد سدپارہ جاں بحق ہوگئے، الپائن کلب کے نائب صدر ایاز شگری نے ان کی موت کی تصدیق کردی ہے۔ اسکردو میں... Read more
اہم خبریںپاکستان فارغ لوگ بورڈ میں جاکر بیٹھ جاتے ہیں، انہیں کام سے کوئی غرض نہیں، رانا ثناءMobeera Fatimaاگست 12, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 12, 2024061 وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ فیڈریشن اور بورڈ میں لوگ آرام فرما رہے ہیں، انہیں کام سے... Read more
اہم خبریںدنیا بھارت ، مندر میں بھگدڑ مچنے سے 7 افراد ہلاک ، 35 زخمیMobeera Fatimaاگست 12, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 12, 2024066 بھارتی ریاست بہار کے دارالخلافہ پٹنہ کے ایک مندر میں گزشتہ شب بھگدڑ مچنے سے 7 افراد ہلاک اور 35 زخمی ہو گئے۔ ضلع جہان... Read more
اہم خبریںمعیشت بلوچستان انرجی ایکسپورٹر بن سکتا ہے، ورلڈ بینکMobeera Fatimaاگست 12, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 12, 2024065 ورلڈ بینک کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں قابل تجدید توانائی کے لیے بہت زیادہ پوٹینشل موجود ہے جو صوبہ کو توانائی کے ایک بڑے... Read more
اہم خبریںپاکستان خیبر پختونخوا حکومت نے صحت کارڈ کیلئے مزید 3 ارب روپے جاری کر دیئےMobeera Fatimaاگست 12, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 12, 2024065 صحت کارڈ سے علاج کرانے والوں کیلئے خوشخبری ،وزارت خزانہ خیبر پختونخوا نے صحت کارڈ کے لیے مزید 3 ارب روپے جاری کر دئیے۔ صوبائی... Read more