اہم خبریںدنیا اسرائیل کے زمینی اور فضائی حملے ، روٹی کیلئے قطار میں کھڑے 8 فلسطینیوں سمیت 50 شہیدMobeera Fatimaستمبر 3, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 3, 2024061 غزہ میں اسرائیلی فوج کی بربریت جاری ، فضائی اور زمینی کارروائیوں کے نتیجے میں مزید 50 فلسطینی شہید ہو گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق... Read more
اہم خبریںسائنس اور ٹیکنالوجی سرکاری ملازمین کے بغیر اجازت سوشل میڈیا استعمال پر پابندی عائدMobeera Fatimaستمبر 3, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 3, 2024061 وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کے بغیر اجازت سوشل میڈیا استعمال پر پابندی عائد کردی، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے آفس میمورنڈم بھی جاری کر دیا۔ آفس... Read more
اہم خبریںپاکستان عمران خان اور مسلم لیگ ن مذاکرات کیلئے تیار ہیں ، فواد چوہدری کا دعویٰMobeera Fatimaستمبر 3, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 3, 2024064 سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور مسلم لیگ ن کے درمیان مذاکرات کے حوالے سے بڑا دعویٰ کیا... Read more
اہم خبریںسائنس اور ٹیکنالوجی چیٹ جی پی ٹی کے ہفتہ وار صارفین کی تعداد 200 ملین تک جا پہنچیMobeera Fatimaستمبر 3, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 3, 2024079 اوپن اے آئی چیٹ جی پی ٹی کے صارفین کی تعداد میں حیران کُن اضافہ ریکارڈ کیا گیا، ہفتہ وار صارفین کی تعداد 200 ملین... Read more
اہم خبریںپاکستان خیبرپختونخوا میں بھتہ خوروں کے بعد بھتہ دینے والوں کیخلاف بھی کارروائی کا فیصلہMobeera Fatimaستمبر 3, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 3, 2024060 خیبرپختونخوا میں بھتہ خوروں کے ساتھ بھتہ دینے والوں کے خلاف نئی حکمت عملی طے کرلی گئی، بھتہ خوروں کے بعد بھتہ دینے والوں کیخلاف... Read more
اہم خبریںپاکستان کارساز حادثے کی ملزمہ کو خصوصی سہولیات نہیں دی جا رہیں ، خبریں غلط ہیں ، جیل حکامMobeera Fatimaستمبر 3, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 3, 2024052 جیل حکام نے کار ساز حادثے کی ملزمہ کو خصوصی سہولیات دیئے جانے کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملزمہ کو عام... Read more
اہم خبریںکھیل پاکستانی فاسٹ باؤلرز نے 2022 کے بعد سے ٹیسٹ کرکٹ میں محض 116 وکٹیں حاصل کیںMobeera Fatimaستمبر 3, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 3, 2024066 پاکستانی ٹیم کے فاسٹ باؤلرز نے سال 2022 کے بعد سے ٹیسٹ کرکٹ میں محض 116 وکٹیں حاصل کیں۔ پاکستان کے فاسٹ باؤلرز نے 17... Read more
اہم خبریںپاکستان فوجی تحویل میں دینے سے روکا جائے ، عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواستMobeera Fatimaستمبر 3, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 3, 2024058 بانی پی ٹی آئی عمران خان نے 9 مئی مقدمات میں ملٹری کورٹ ٹرائل کے لیے خود کو فوجی تحویل میں نہ دینے کے لیے... Read more
اہم خبریںدنیا بھارت دہشتگردی کر رہا ہے ، مسئلہ کشمیر پر سمجھوتہ نہیں کرینگے ، حریت کانفرنس کے زیر اہتمام سیمینارMobeera Fatimaستمبر 3, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 3, 2024067 آل پارٹیز حریت کانفرنس آزاد کشمیر چپٹر کے زیر اہتمام مظفر آباد میں kashmir struggles under siege” کےعنوان سے سیمپوزیم کا انعقاد کیا گیا۔ سیمپوزیم... Read more
اہم خبریںدنیا ملک دیوالیہ ہوچکا، معیشت تباہی کی جانب گامزن ہے، ڈاکٹر قیصر بنگالیMobeera Fatimaستمبر 3, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 3, 2024062 پاکستان کے معروف ماہر معاشیات ڈاکٹر قیصر بنگالی نے کہا ہے کہ ملک دیوالیہ ہوچکا، معیشت تباہی کی جانب گامزن ہے لیکن اسلام آباد میں... Read more