انٹرٹینمنٹاہم خبریں ریما نے امریکی صدارتی انتخابات میں ووٹ کاسٹ کرنے کی تصویر شیئر کر دیMobeera Fatimaنومبر 6, 2024 by Mobeera Fatimaنومبر 6, 2024069 پاکستان فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ ریما نے امریکی انتخابات میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ نے... Read more
اہم خبریںدنیا امریکہ نے صومالیہ کا ایک ارب ڈالر کا قرضہ معاف کر دیاMobeera Fatimaنومبر 6, 2024 by Mobeera Fatimaنومبر 6, 2024062 واشنگٹن: امریکہ نے افریقی ملک صومالیہ کا ایک ارب ڈالر سے زائد کا قرضہ معاف کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکہ اور... Read more
اہم خبریںپاکستان بجلی مزید مہنگی کرنیکی تیاری ، صارفین پر 8 ارب ، 71 کروڑ روپے کا بوجھ پڑے گاMobeera Fatimaنومبر 6, 2024 by Mobeera Fatimaنومبر 6, 2024061 بجلی صارفین پر مزید بوجھ ڈالنے کی تیاری ، قیمتوں میں اضافے کی ایک اور درخواست نیپرا میں جمع کرو ادی گئی۔ بجلی کی تقسیم... Read more
اہم خبریںکھیل پاکستان کیخلاف سیریز، آسٹریلیا نے وائٹ بال ٹیم کے نئے کپتان کا اعلان کر دیاMobeera Fatimaنومبر 6, 2024 by Mobeera Fatimaنومبر 6, 2024052 میلبرن: پاکستان کے خلاف سیریز میں آسٹریلیا نے جوش انگلس کو وائٹ بال ٹیم کا نیا کپتان مقرر کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی... Read more
اہم خبریںپاکستان پی ٹی آئی ایم این اے مبین عارف کی 2 کیسز میں ضمانت منظورMobeera Fatimaنومبر 6, 2024 by Mobeera Fatimaنومبر 6, 2024051 اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے ایم این اے مبین عارف جٹ کی 2 مختلف کیسز میں حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔... Read more
اہم خبریںمعیشت اسٹاک مارکیٹ تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیMobeera Fatimaنومبر 6, 2024 by Mobeera Fatimaنومبر 6, 2024067 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان ، انڈیکس نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے... Read more
اہم خبریںپاکستان 10 سال کیلئے لانگ ٹرم پالیسی لانا ہو گی، وزیر خزانہMobeera Fatimaنومبر 6, 2024 by Mobeera Fatimaنومبر 6, 2024071 اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملک میں 10 سال کیلئے لانگ ٹرم پالیسی لانا ہو گی۔ وفاقی وزیر خزانہ... Read more
اہم خبریںدنیا دوران انتقال عازمین کے اہل خانہ کو 20 لا کھ روپےمعاوضہ دیا جائے گاMobeera Fatimaنومبر 6, 2024 by Mobeera Fatimaنومبر 6, 2024067 حج 2025 کے دوران انتقال کرنے والے عازمین کے اہل خانہ کو اب 20 لاکھ روپے جبکہ زخمی کو 10 لاکھ روپے معاوضے دیا جائے... Read more
اہم خبریںدنیا امریکی صدارتی انتخاب، تاریخ کی مہنگی ترین انتخابی مہمMobeera Fatimaنومبر 6, 2024 by Mobeera Fatimaنومبر 6, 2024053 واشنگٹن: امریکہ کا حالیہ صدارتی انتخاب امریکی تاریخ کا مہنگا ترین انتخابی میلا رہا۔ صدارتی امیدواروں نے انتخابی مہم پر تقریباً 16 ارب ڈالر خرچ... Read more
اہم خبریںدنیا اسرائیل کی شدید بمباری ، مزید 37 فلسطینی شہید، لبنان کے 37 گائوں صفحہ ہستی سے مٹ گئےMobeera Fatimaنومبر 6, 2024 by Mobeera Fatimaنومبر 6, 2024069 غزہ میں اسرائیلی کے حملوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 37 فلسطینی شہید جبکہ لبنان پر شدید بمباری سے 37 گائوں صفحہ ہستی سے... Read more