اہم خبریںدنیا مزید دو ممالک شینگن ممالک کا حصہ بننے کیلئے تیارMobeera Fatimaنومبر 23, 2024 by Mobeera Fatimaنومبر 23, 2024075 رومانیہ اور بلغاریہ آئندہ برس شینگن ممالک کا حصہ بننے کے لیے تیار ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق دونوں ممالک آئندہ سال جنوری میں... Read more
اہم خبریںپاکستان قانون ہاتھ میں لینے والے کسی بھی شخص کو واپس نہیں جانے دینا، وزیر داخلہ کی پولیس کو ہدایتMobeera Fatimaنومبر 23, 2024 by Mobeera Fatimaنومبر 23, 2024070 وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد پولیس کو ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ قانون ہاتھ میں لینے والے کسی بھی شخص... Read more
اہم خبریںپاکستان ملک میں چاول کی برآمدات میں اضافہMobeera Fatimaنومبر 23, 2024 by Mobeera Fatimaنومبر 23, 2024063 ملک سے چاول کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے چارماہ میں سالانہ بنیاد پرنمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک اورادارہ شماریات... Read more
اہم خبریںپاکستان پی ٹی آئی احتجاج، اسلام آباد میں میٹرو بس سروس بھی بندMobeera Fatimaنومبر 23, 2024 by Mobeera Fatimaنومبر 23, 2024057 پی ٹی آئی کے ممکنہ احتجاج کے پیش نظر اسلام آباد میں میٹرو بس سروس بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کی... Read more
اہم خبریںپاکستان لاہور کے تمام داخلی و خارجی راستے بند، کنٹینرز لگا دیے گئےMobeera Fatimaنومبر 23, 2024 by Mobeera Fatimaنومبر 23, 2024065 پی ٹی آئی کی جانب 24 نومبر کی احتجاجی کال کے پیش نظر لاہور کے تمام داخلی و خارجی راستے کنٹینرز لگا کر بند کر... Read more
اہم خبریںموسم راولپنڈی اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئیMobeera Fatimaنومبر 23, 2024 by Mobeera Fatimaنومبر 23, 2024072 محکمہ موسمیات نے اسلام آباد راولپنڈی سمیت مختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم... Read more
اہم خبریںکھیل رونالڈو کے یو ٹیوب چینل کا پہلا مہمان، نام سامنے آنے پر مداح حیرانMobeera Fatimaنومبر 23, 2024 by Mobeera Fatimaنومبر 23, 2024053 پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے اپنے یوٹیوب چینل پر پہلی ویڈیو کیلئے مہمان کی شناخت سے پردہ اٹھا دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق... Read more
اہم خبریںدنیا آسٹریلیا کے سکول نے دنیا کی بہترین عمارت کا اعزاز اپنے نام کرلیاMobeera Fatimaنومبر 23, 2024 by Mobeera Fatimaنومبر 23, 2024061 دنیا کی بہترین عمارت کا ٹائٹل آسٹریلیا کے سکول نے اپنے نام کرلیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے مضافاتی علاقے... Read more
اہم خبریںپاکستان کیا صدر، وزیر اعظم، اسپیکر اور پارلیمنٹیرینز سب کو نکال دیں؟ سپریم کورٹMobeera Fatimaنومبر 20, 2024 by Mobeera Fatimaنومبر 20, 2024065 سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے کام نہ کرنے والے سرکاری عہدیداران کو برطرف کرنے سے کے حوالے سے درخواست خارج کر دی۔ آئینی بینچ... Read more
اہم خبریںپاکستان خیبر پختونخوا حکومت کا 4 اضلاع کے طبی مراکز کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کا فیصلہMobeera Fatimaنومبر 20, 2024 by Mobeera Fatimaنومبر 20, 2024062 خیبر پختونخوا نے چار اضلاع کے تمام طبی مراکز کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ صوبائی مشیر صحت احتشام علی نے... Read more