اہم خبریںکھیل بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری کا عہدہ خالی، معاملات رک گئےMobeera Fatimaدسمبر 5, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 5, 2024051 نئی دہلی: بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری کا عہدہ خالی ہونے کے باعث بورڈ کے معاملات رک گئے۔ بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ کے بیٹے... Read more
اہم خبریںپاکستان لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلہ، لوگ گھروں سے باہر نکل آئےMobeera Fatimaدسمبر 5, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 5, 2024047 لاہور اور گجرات کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے جھٹکے جہلم شہر اور گردونواح میں بھی محسوس کیے گئے۔... Read more
اہم خبریںسائنس اور ٹیکنالوجی چینی ہیکرز نے امریکی شہریوں کا میٹا ڈیٹا چوری کر لیاMobeera Fatimaدسمبر 5, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 5, 2024056 چین کے ہیکرز نے بڑی تعداد میں امریکی شہریوں کا میٹا ڈیٹا چوری کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اعلیٰ امریکی عہدیدار... Read more
اہم خبریںمعیشت اسٹاک ایکسچینج میں ایک اور تاریخی دن ، انڈیکس ایک لاکھ ، 5 ہزار 845 کی سطح پر پہنچ گیاMobeera Fatimaدسمبر 5, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 5, 2024055 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان برقرار، انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ، دوسری جانب پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر... Read more
اہم خبریںپاکستان گورنر صوبے کے چیف ایگزیکٹیو بننے کی ایکٹنگ نہ کریں، بیرسٹر سیفMobeera Fatimaدسمبر 5, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 5, 2024049 پشاور: مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ گورنر صوبے کے چیف ایگزیکٹیو بننے کی ایکٹنگ نہ کریں۔ خیبر پختونخوا کے مشیر... Read more
اہم خبریںپاکستان سالانہ بنیادوں پر 20 کلو آٹے کی قیمت نمایاں کمیMobeera Fatimaدسمبر 5, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 5, 2024049 ملک بھر میں آٹے کی قیمت میں سالانہ بنیادوں پرنمایاں کمی ہو گئی ہے۔ پاکستان ادارہ شماریات کے مطابق ملک بھر میں بیس کلو آٹے... Read more
اہم خبریںمعیشت ایشیائی بینک کا پاکستان کو 8 کروڑ ، 62 لاکھ ڈالر فراہم کرنے کا اعلانMobeera Fatimaدسمبر 5, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 5, 2024048 ایشیائی ترقیاتی بینک ( اے ڈی بی ) نے پاکستان کو 8 کروڑ 62 لاکھ ڈالر فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ایشیائی بینک کے... Read more
اہم خبریںپاکستان 4 دن میں مرغی کا گوشت 60 روپے فی کلو سستا ہو گیاMobeera Fatimaدسمبر 5, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 5, 2024047 لاہور، مرغی کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، چار دن میں مرغی کا گوشت 60 روپے کلو سستا ہو گیا ہے۔ سرکاری نرخنامے... Read more
اہم خبریںدنیا ایران میں 5.7 شدت کا زلزلہMobeera Fatimaدسمبر 5, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 5, 2024049 تہران: ایران میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق... Read more
اہم خبریںپاکستان توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منسوخی درخواست پر بشریٰ بی بی سے جواب طلبMobeera Fatimaدسمبر 5, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 5, 2024044 اسلام آباد ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منسوخی کی درخواست پر نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر... Read more