اہم خبریںپاکستان انٹرنیٹ اسپیڈ کم ہونے سے متعلق کوئی پالیسی نہیں ہے، چیئرمین پی ٹی اےMobeera Fatimaدسمبر 5, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 5, 2024040 اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی اے حفیظ الرحمان نے کہا ہے کہ انٹر نیٹ اسپیڈ کم ہونے سے متعلق کوئی پالیسی نہیں ہے۔ چیئرپرسن پلوشہ... Read more
اہم خبریںپاکستان علی امین کو صوبے کے لوگوں کے مستقبل سے دلچسپی نہیں تو مستعفی ہو جائیں، عظمیٰ بخاریMobeera Fatimaدسمبر 5, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 5, 2024047 لاہور: پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ علی امین کو صوبے کے لوگوں کے مستقبل سے دلچسپی نہیں تو مستعفی ہو... Read more
اہم خبریںدنیا برطانوی محکمہ ٹرانسپورٹ پی آئی اے پر پابندی ہٹائے، برطانوی ممبر پارلیمنٹMobeera Fatimaدسمبر 5, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 5, 2024053 پاکستانی نژاد برطانوی ممبر پارلیمنٹ یاسمین قریشی نے برطانیہ میں پی آئی اے کی پروازوں سے پابندی ہٹانے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ انہوں نے... Read more
اہم خبریںپاکستان عمران خان کیخلاف مزید 14 مقدمات ، اسلام آباد میں درج کیسز کی تعداد 76 ہو گئیMobeera Fatimaدسمبر 5, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 5, 2024047 پاکستان تحریک انصاف کے اسلام آباد میں احتجاج کے بعد بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف اسلام آباد میں مزید 14 مقدمات درج... Read more
اہم خبریںکھیل بھارت میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں نیا ورلڈ ریکارڈ،37 چھکے، 349 رنزMobeera Fatimaدسمبر 5, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 5, 2024043 بھارت میں کھیلی جانے والی سید مشتاق علی ٹرافی میں بروڈا کی ٹیم نے ڈومیسٹک ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا... Read more
اہم خبریںپاکستان معاشی ٹیم کی کوششوں کے ثمرات آنا شروع ہو گئے ہیں، وزیر اعظمMobeera Fatimaدسمبر 5, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 5, 2024044 اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ معاشی ٹیم کی کوششوں کے ثمرات آنا شروع ہو گئے ہیں۔ وزیر اعظم شہباز شریف... Read more
اہم خبریںپاکستان آزاد کشمیر میں صدارتی آرڈیننس کیخلاف شٹر ڈائون ہڑتال ، تعلیمی ادارے بند ، ٹریفک بھی معطلMobeera Fatimaدسمبر 5, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 5, 2024046 آزاد کشمیر کے مختلف اضلاع میں صدارتی آرڈیننس کے خلاف عوامی ایکشن کمیٹی کی کال پر مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کے باعث کاروباری مراکز ،... Read more
اہم خبریںپاکستان سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے پی آئی اے کی نجکاری روکنے کا حکم واپس لے لیاMobeera Fatimaدسمبر 5, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 5, 2024043 سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے پی آئی اے کی نجکاری روکنے کا حکم واپس لیتے ہوئے ادارے کی نجکاری کا کیس نمٹا دیا۔ جسٹس... Read more
اہم خبریںموسم دسمبر میں بارشیں ہی بارشیںMobeera Fatimaدسمبر 5, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 5, 2024049 ملک بھر میں دسمبر کے مہینے میں بارشیں ہونے کی پیشگوئی کر دی گئی ہے، رواں ماہ میں بارشوں کے تین اسپیل ہوں گے۔ نجی... Read more
اہم خبریںکھیل بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری کا عہدہ خالی، معاملات رک گئےMobeera Fatimaدسمبر 5, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 5, 2024046 نئی دہلی: بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری کا عہدہ خالی ہونے کے باعث بورڈ کے معاملات رک گئے۔ بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ کے بیٹے... Read more