اہم خبریںتعلیم بلوچستان کے تعلیمی اداروں میں سردیوں کی طویل اور مختصر تعطیلات کا اعلانMobeera Fatimaدسمبر 14, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 14, 2024050 محکمہ تعلیم بلوچستان نے سردیوں کی طویل اور گرم علاقوں میں سردیوں کی مختصر تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ محکمہ تعلیم بلوچستان کے نوٹیفکیشن... Read more
اہم خبریںکھیل بابراعظم ٹی ٹوئنٹی میں تیز ترین 11000 رنز مکمل کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئےMobeera Fatimaدسمبر 14, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 14, 2024048 پاکستان ٹیم کے معروف بیٹر اور سابق کپتان بابراعظم نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں تیز ترین 11000 رنز مکمل کر لئے۔ بابراعظم 300 اننگز سے... Read more
اہم خبریںپاکستان 20 جنوری سے پہلے عافیہ صدیقی کی رہائی سے متعلق فیصلہ متوقع ہے، بشریٰ انجمMobeera Fatimaدسمبر 14, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 14, 2024046 پاکستانی وفد میں شامل سینیٹر بشریٰ انجم نے کہا ہے کہ 20 جنوری سے پہلے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی سے متعلق فیصلہ متوقع ہے۔... Read more
اہم خبریںکھیل عماد وسیم کے بعد محمد عامر نے بھی ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیاMobeera Fatimaدسمبر 14, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 14, 2024041 عماد وسیم کے بعد قومی کے فاسٹ باؤلر محمد عامر نے بھی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ گزشتہ روز آل راؤنڈر عماد وسیم... Read more
اہم خبریںپاکستان برائلر مرغی کا گوشت 446 روپے کلو ہو گیاMobeera Fatimaدسمبر 14, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 14, 2024040 لاہور، مرغی کا گوشت مزید سستا ہو گیا ہے، انڈوں کی قیمت میں کوئی ردو بدل نہیں ہوا۔ سرکاری نرخنامے میں مرغی کے گوشت کی... Read more
اہم خبریںپاکستان کراچی ائیرپورٹ پر بھارتی مسافر طیارے کی ہنگامی لینڈنگMobeera Fatimaدسمبر 14, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 14, 2024045 کراچی کے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر بھارت کے مسافر بردار طیارے کو ہنگامی لینڈنگ کی اجازت دی گئی۔ سول ایوی ایشن ذرائع کے مطابق ائیر... Read more
اہم خبریںمعیشت 11 اشیاء کی قیمتوں میں کمی،18 میں اضافہ، 22 کی قیمتوں میں استحکام رہاMobeera Fatimaدسمبر 14, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 14, 2024044 ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 0.07 فیصد اور سالانہ بنیادوں پر 3.71 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔... Read more
اہم خبریںکھیل پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تیسرا ٹی 20 میچ آج ہوگاMobeera Fatimaدسمبر 14, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 14, 2024050 پاکستان اور جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کا تیسرا ٹی ٹونٹی آج کھیلا جائیگا۔ ٹی 20 سیریز کے... Read more
اہم خبریںپاکستان چلی میں 6.2 شدت کا زلزلہ ،عمارتیں لرز اٹھیںMobeera Fatimaدسمبر 14, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 14, 2024046 چلی میں 6.2 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا جس سےعمارتیں لرز اٹھیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق سینٹیاگومیں زلزلے کی گہرائی 100 کلومیٹر تھی،... Read more
اہم خبریںکھیل پاکستان سپر لیگ، غیر ملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا عمل شروعMobeera Fatimaدسمبر 14, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 14, 2024043 پاکستان سپر لیگ کے 10 ویں ایڈیشن کیلئےغیر ملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا عمل شروع ہو گیا۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل کے چیف... Read more