اہم خبریںکھیل چمپیئنز ٹرافی ٹورنامنٹ پاکستان کی عزت ہے، تیاریاں مکمل ہیں، محسن نقویMobeera Fatimaدسمبر 19, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 19, 2024050 اسلام آباد: چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا کہ چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے لیے تیار ہیں، پاکستان کے اصولی مؤقف کو ہر کسی... Read more
اہم خبریںمعیشت روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید سستا ، اسٹاک مارکیٹ میں مندیMobeera Fatimaدسمبر 19, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 19, 2024055 انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز پر روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید سستا ہو گیا۔ انٹر بینک میں کاروبار کے دوران ڈالر13 پیسے تک... Read more
اہم خبریںپاکستان انڈونیشیا پاکستان کا قابل بھروسہ تجارتی شراکت دار ہے، وزیر اعظمMobeera Fatimaدسمبر 19, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 19, 2024050 قاہرہ: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ انڈونیشیا پاکستان کا قابل بھروسہ تجارتی شراکت دارہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے انڈونیشیا کے صدر... Read more
اہم خبریںکھیل پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ایک روزہ میچ آج کھیلا جائے گاMobeera Fatimaدسمبر 19, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 19, 2024051 پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ایک روزہ میچ آج کیپ ٹاؤن میں کھیلا جائے گا۔ تین میچوں کی سیریز میں پاکستان کو جنوبی... Read more
اہم خبریںدنیا پاکستان نے امریکی پابندیوں کو متعصبانہ قرار دے دیاMobeera Fatimaدسمبر 19, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 19, 2024049 پاکستان: ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے امریکی پابندیوں کو متعصبانہ قرار دے دیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان کی اسٹریٹجک صلاحیتوں کا مقصد... Read more
اہم خبریںدنیا میزائل پروگرام میں مدد کا الزام، امریکا نے 4 پاکستانی اداروں پر پابندی لگا دیMobeera Fatimaدسمبر 19, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 19, 2024049 طویل فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل پروگرام میں مدد کے الزام میں امریکا نے چار پاکستانی اداروں پر پابندی لگا دی ہے۔ امریکی... Read more
اہم خبریںپاکستان حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات میں کردار ادا کرنے کو تیار ہوں ، ایاز صادقMobeera Fatimaدسمبر 18, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 18, 2024049 حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کے معاملے پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے اپنی خدمات پیش کر دیں۔ سردار ایاز صادق نے... Read more
اہم خبریںپاکستان ایک ماہ کیلئے بجلی 63 پیسے فی یونٹ سستی ہونے کا امکانMobeera Fatimaدسمبر 18, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 18, 2024050 ایک ماہ کیلئے بجلی کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے، سی پی پی اے نے بجلی کی قیمتوں میں 63 پیسے فی یونٹ کمی... Read more
اہم خبریںپاکستان مدارس بل میں ترمیم قبول نہیں ، حکومت فیصلہ کرے ورنہ دیر ہو جائے گی ، حافظ حمد اللہMobeera Fatimaدسمبر 18, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 18, 2024048 جمیعت علماء اسلام کے رہنما حافظ حمد اللّٰہ نے کہا ہے کہ مدارس بل کے معاملے پر حکومت ہار چکی ،مدارس رجسٹریشن بل ایکٹ بن... Read more
اہم خبریںپاکستان دو دن میں ٹماٹر کی قیمت میں 50 روپے کا اضافہ، سبزیوں کے نئے سرکاری ریٹ مقررMobeera Fatimaدسمبر 18, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 18, 2024050 پشاور، لاہور، ٹماٹر کی قیمت میں دو دن میں بڑا اضافہ ہو گیا، دو دن میں ٹماٹر کی قیمت 50 روپے بڑھ گئی۔ پشاور میں... Read more