اہم خبریںپاکستان وزیر داخلہ کا پاسپورٹ آفس میں مافیا کیخلاف کارروائی کرنے کا اعلانMobeera Fatimaدسمبر 26, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 26, 2024048 اسلام آباد: وزیر داخلہ محسن نقوی نے پاسپورٹ آفس میں مافیا کے خلاف کارروائی کرنے کا اعلان کر دیا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسٹیٹ... Read more
اہم خبریںپاکستان پنجاب حکومت کا قیدیوں کو پی سی او استعمال کرنے کی اجازتMobeera Fatimaدسمبر 26, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 26, 2024050 لاہور: محکمہ داخلہ پنجاب نے جیلوں میں پی سی او کے استعمال کے بارے میں اصول و ضوابط جاری کر دیئے۔ محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب... Read more
اہم خبریںپاکستان پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلے ٹیسٹ کا آغاز آج سے ہو گاMobeera Fatimaدسمبر 26, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 26, 2024046 پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کا آغاز آج ہو گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ سنچورین میں کھیلا جائے... Read more
اہم خبریںپاکستان ریاستی مفادات پر اتفاق رائے ہونا ضروری ہے، رانا ثنا اللہMobeera Fatimaدسمبر 26, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 26, 2024047 اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ اختلافات ہوتے ہیں لیکن ریاستی مفادات پر اتفاق رائے ہونا ضروری ہے۔... Read more
اہم خبریںپاکستان 26 نومبر احتجاج کیس ، بشریٰ بی بی کی 4 مقدمات میں ضمانت منظورMobeera Fatimaدسمبر 26, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 26, 2024039 ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے 4 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت 13 جنوری تک... Read more
اہم خبریںسائنس اور ٹیکنالوجی گوگل کا پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگی کا نظام متعارف کرانے کا اعلانMobeera Fatimaدسمبر 26, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 26, 2024049 کیلیفورنیا: انٹرنیٹ ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے پاکستان سمیت 16 ممالک میں اپنا ڈیجیٹل ادائیگی کا نظام متعارف کرانے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر... Read more
اہم خبریںپاکستان مختلف شہروں میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافہ، انڈے بھی مزید مہنگےMobeera Fatimaدسمبر 26, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 26, 2024044 مرغی کے گوشت کی قیمت میں بڑا اضافہ ہو گیا ہے، انڈوں کی فی درجن قیمت بھی مزید بڑھ گئی۔ لاہور انتظامیہ کی جانب سے... Read more
اہم خبریںپاکستان لاہور ہائیکورٹ کا جیل ملازمین کو قیدیوں سے اچھا سلوک روا رکھنے کا حکمMobeera Fatimaدسمبر 26, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 26, 2024043 لاہور: عدالت نے جیل ملازمین کو قیدیوں سے اچھا سلوک روا رکھنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائی کورٹ نے جیل میں بنیادی حقوق سے... Read more
اہم خبریںپاکستان تحریک انصاف کی مذاکراتی کمیٹی آج عمران خان سے ملاقات کرے گیMobeera Fatimaدسمبر 26, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 26, 2024045 پاکستان تحریک انصاف کی مذاکراتی کمیٹی کی بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات آج طے پا گئی۔ مذاکراتی کمیٹی کے ارکان آج دوپہر... Read more
اہم خبریںمعیشت پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی آغاز، ڈالر سستا ہو گیاMobeera Fatimaدسمبر 26, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 26, 2024043 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی آغاز ہوا جبکہ انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز میں ڈالر سات پیسے سستا ہو گیا۔ کاروبار کے... Read more