اہم خبریںدنیاموسم ملک بھر میں سردی کی شدت برقرار، بالائی علاقوں میں غضب کی ٹھنڈMobeera Fatimaجنوری 7, 2025 by Mobeera Fatimaجنوری 7, 2025041 ملک بھرمیں سردی کی شدت برقرار ہے، بالائی علاقوں میں شدید ترین ٹھنڈ پڑنے لگی۔ ملک کے بالائی علاقوں میں پہاڑوں پر وقفے وقفے سے... Read more
اہم خبریںدنیا چین، تبت میں شدید زلزلہ، 53 افراد ہلاکMobeera Fatimaجنوری 7, 2025 by Mobeera Fatimaجنوری 7, 2025033 چین، تبت میں شدید زلزلے سے بڑے جانی و مالی نقصان کی اطلاعات ہیں، تبت کے علاوہ بھارت، نیپال، بھوٹان اور بنگلہ دیش میں بھی... Read more
اہم خبریںکھیل پاک ویسٹ انڈیز تین روزہ وارم اپ میچ 10 جنوری کو اسلام آباد میں ہو گاMobeera Fatimaجنوری 7, 2025 by Mobeera Fatimaجنوری 7, 2025036 پاکستان کرکٹ ٹیم کا ویسٹ انڈیزکے خلاف تین روزہ وارم اپ میچ10 جنوری کواسلام آباد کلب میں کھیلا جائے گا۔ امام الحق پاکستان شاہینزکی قیادت... Read more
اہم خبریںدنیا بہت سے کینیڈین امریکی ریاست بننا چاہتے ہیں، ٹرمپ کا دعویٰMobeera Fatimaجنوری 7, 2025 by Mobeera Fatimaجنوری 7, 2025040 نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا کوامریکی ریاست بنانے کا ارادہ دہرا دیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ بہت سے کینیڈین امریکی ریاست... Read more
انٹرٹینمنٹاہم خبریں مہوش حیات اور سنجےدت کی سیلفی کے سوشل میڈیا پر چرچےMobeera Fatimaجنوری 7, 2025 by Mobeera Fatimaجنوری 7, 2025037 پاکستانی اداکارہ مہوش حیات اور بھارتی سپر اسٹار سنجے دت کی ایک ساتھ سیلفی کے سوشل میڈیا پر ہر مداح کی زبان پر چرچے ہیں۔... Read more
انٹرٹینمنٹاہم خبریں سوناکشی سنہا اور ظہیراقبال میں جلد طلاق ہو جائے گی، نجومیMobeera Fatimaجنوری 7, 2025 by Mobeera Fatimaجنوری 7, 2025039 بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا اور ان کے شوہر ظہیر سے متعلق ایک خبر نے مداحوں کو صدمے کا شکار کردیا ہے۔ بھارتی اداکارہ سوناکشی... Read more
اہم خبریںمعیشت اسلام آباد، ایک دن میں مرغی کا گوشت 130 روپے سستاMobeera Fatimaجنوری 6, 2025 by Mobeera Fatimaجنوری 6, 2025044 اسلام آباد میں ایک ہی دن میں مرغی کا گوشت 130 روپے سستا ہو گیا۔ وفاقی دارالحکومت میں مرغی کے گوشت کی قیمت 880 سے... Read more
اہم خبریںمعیشت پاکستان اسٹاک ایکسچینج ، کاروبار کا مثبت آغاز، انڈیکس بلندترین سطح پر، ڈالر مہنگا ہو گیاMobeera Fatimaجنوری 6, 2025 by Mobeera Fatimaجنوری 6, 2025039 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہفتے کے پہلے کاروباری دن مثبت آغاز ہوا، انڈیکس بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، ڈالر بھی مہنگا ہو گیا۔ پاکستان... Read more
اہم خبریںپاکستان 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ 13 جنوری تک موخرMobeera Fatimaجنوری 6, 2025 by Mobeera Fatimaجنوری 6, 2025040 احتساب عدالت اسلام آباد نے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ 13 جنوری تک موخر کر دیا۔ عدالتی عملے کا کہنا تھا کہ احتساب عدالت... Read more
اہم خبریںکھیل ویسٹ انڈیز ٹیم 19 برس بعد ٹیسٹ سیریز کھیلنے پاکستان پہنچ گئیMobeera Fatimaجنوری 6, 2025 by Mobeera Fatimaجنوری 6, 2025044 ویسٹ انڈیز کی ٹیم 19 برس بعد ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے لئے پاکستان پہنچ گئی۔ ویسٹ انڈیز ٹیم نجی فلائٹ سے اسلام آباد ائیر پورٹ... Read more