اہم خبریںپاکستان صدر آصف زرداری کی ترک ہم منصد طیب ایردوان سے ملاقات ، مختلف امور پر تبادلہ خیالMobeera Fatimaفروری 10, 2025 by Mobeera Fatimaفروری 10, 2025041 صدر مملکت آصف علی زرداری نے ترک ہم منصب طیب ایردوان سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔... Read more
اہم خبریںکھیل سہ ملکی سیریز کا پہلا میچ، نیوزی لینڈ کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہMobeera Fatimaفروری 8, 2025 by Mobeera Fatimaفروری 8, 2025055 نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ سہ ملکی سیریز کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ کا مجموعی اسکور 4 ہوا... Read more
اہم خبریںپاکستان سیاحت کے فروغ کیلئے تھر ڈیزرٹ ٹرین سفاری کا آغاز ہو گیاMobeera Fatimaفروری 8, 2025 by Mobeera Fatimaفروری 8, 2025055 سندھ حکومت نے سیاحت کے فروغ کیلئے تھر ڈیزرٹ ٹرین سفاری کا افتتاح کر دیا۔ تھر ڈیزرٹ ٹرین کراچی سے براستہ حیدرآباد، میرپور خاص اور... Read more
اہم خبریںکھیل نیوزی لینڈ کیخلاف میچ میں فخر زمان کو سعید انور کاریکارڈ توڑنے کا موقع مل گیاMobeera Fatimaفروری 8, 2025 by Mobeera Fatimaفروری 8, 2025051 سہ ملکی سیریز میں آج پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں قذافی اسٹیڈیم میں پہلا میچ کھیلیں گی، اس میچ میں فخر زمان کے پاس... Read more
اہم خبریںپاکستان شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران دہشت گردی میں ملوث افغان شہری ہلاکMobeera Fatimaفروری 8, 2025 by Mobeera Fatimaفروری 8, 2025047 سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں آپریشن کرکے دہشتگردی میں ملوث افغان شہری کو ہلاک کر دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز... Read more
اہم خبریںپاکستان سعودی عرب میں رمضان کے چاند کی پیدائش 28 فروری کی رات ہو گی، ماہر فلکیاتMobeera Fatimaفروری 8, 2025 by Mobeera Fatimaفروری 8, 2025053 امت مسلمہ کو شعبان کے مہینے کے بعد رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کا انتظار ہوتا ہے، سعودی عرب ماہ رمضان کا آغاز یکم مارچ... Read more
اہم خبریںپاکستان بشریٰ بی بی کے وکلاء نے ایک اور مقدمہ میں ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست دائر کر دیMobeera Fatimaفروری 8, 2025 by Mobeera Fatimaفروری 8, 2025052 بشریٰ بی بی نے ایک اور مقدمہ میں ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست دائر کر دی۔ بشریٰ بی بی کے وکلا نے گزشتہ روز... Read more
اہم خبریںپاکستان دوران سروس انتقال کرنے والے سرکاری ملازم کے فیملی ممبر کو سرکاری ملازمت کی دی گئی سہولت ختمMobeera Fatimaفروری 8, 2025 by Mobeera Fatimaفروری 8, 2025042 وزیراعظم معاونت پیکج کے تحت سروس کے دوران انتقال کرنے والے سرکاری ملازم کے ایک فیملی ممبر کو سرکاری ملازمت کی دی گئی سہولت واپس... Read more
اہم خبریںموسم ملک کے مختلف علاقوں میں بارش و برفباری کی پیشگوئیMobeera Fatimaفروری 8, 2025 by Mobeera Fatimaفروری 8, 2025042 محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش و برفباری کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد میں آج موسم سرد... Read more
اہم خبریںدنیا ٹرمپ نے جوبائیڈن کی سیکیورٹی کلیئرنس واپس لے لیMobeera Fatimaفروری 8, 2025فروری 8, 2025 by Mobeera Fatimaفروری 8, 2025فروری 8, 2025039 امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے سابق امریکی صدر جو بائیڈن کی سیکیورٹی کلیئرنس واپس لے لی ہے۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق امریکی صدرجو بائیڈن... Read more