اہم خبریںموسم ملک کے مختلف حصوں میں آج موسلادھار بارش کا امکانMobeera Fatimaاگست 14, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 14, 2024054 اسلام آباد: محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹے کے دوران کشمیر، بالائی خیبر پختونخوا، شمال مشرقی پنجاب، خطہ پوٹھوہار، اسلام آباد میں تیز ہواوں... Read more
اہم خبریںموسم پنجاب، کے پی سمیت مختلف شہروں میں 18 اگست تک طوفانی بارشوں کا امکانMobeera Fatimaاگست 13, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 13, 2024063 پنجاب، خیبر پختونخوا سمیت ملک کے بیشتر حصوں میں کل سے 18 اگست کے دوران طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے... Read more
اہم خبریںموسم جڑواں شہروں میں موسلا دھار بارش، واسا راولپنڈی ہائی الرٹ، رین ایمرجنسی نافذMobeera Fatimaاگست 10, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 10, 2024058 محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں مزید بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔آج صبح جڑواں شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا۔... Read more
اہم خبریںموسم مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئیMobeera Fatimaاگست 9, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 9, 2024061 محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج کشمیر، خیبرپختونخوا، شمال... Read more
اہم خبریںموسم راولپنڈی اسلام آباد سمیت مختلف مقامات پر بارش ، نشیبی علاقے زیر آب ، 3 بچے ریلوں کی نذرMobeera Fatimaاگست 8, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 8, 2024065 ملک کے مختلف حصوں میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، کئی علاقوں میں نشیبی علاقے زیرآب آ گئے۔ راولپنڈی اور اسلام آباد میں... Read more
اہم خبریںموسم کراچی میں مون سون اسپیل کے دوران 100ملی میٹر تک بارش کی پیشگوئیMobeera Fatimaاگست 3, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 3, 2024052 محکمہ موسمیات نے کراچی میں مون سون اسپیل کے دوران 100ملی میٹر تک بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ کراچی کے مختلف علاقوں میں مزید بارش... Read more
اہم خبریںموسم مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے کی پیشگوئیMobeera Fatimaاگست 3, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 3, 2024055 محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد اور... Read more
اہم خبریںموسم خیبرپختونخوا بارشیں، مختلف حادثات میں 24 جاں بحق،17 افراد زخمیMobeera Fatimaاگست 1, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 1, 2024052 خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشوں سے مختلف حادثات میں 24 افراد جاں بحق جبکہ 17 زخمی ہو گئے۔ پی ڈی ایم اے نے بارشوں اور فلش... Read more
اہم خبریںموسم مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کی پیشگوئی، انتباہ جاریMobeera Fatimaجولائی 31, 2024 by Mobeera Fatimaجولائی 31, 2024066 محکمہ موسمیات نے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کی پیشگوئی کر دی،تیز بارش ہونے کا انتباہ بھی جاری کر دیا۔ محکمہ... Read more
اہم خبریںموسم موسلادھار بارشیں ، صوابی میں 4 افراد سیلابی ریلے میں بہہ کر جاں بحقMobeera Fatimaجولائی 29, 2024 by Mobeera Fatimaجولائی 29, 2024061 ملک بھر میں مون سون کی موسلادھار بارشوں کا سلسلہ جاری ، صوابی میں 4 افراد سیلابی ریلے میں بہہ گئے۔ راولپنڈی اسلام آباد سمیت... Read more