اہم خبریںمعیشت اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم ، انڈیکس نے ایک لاکھ ، 31 ہزار کی حد عبور کر لیMobeera Fatimaجولائی 3, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 3, 2025053 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم ، انڈیکس ملکی تاریخ میں پہلی بار ایک لاکھ ، 31 ہزار کی حد عبور کر گیا۔ کاروباری... Read more
اہم خبریںمعیشت اسٹاک ایکسچینج میں ایک اور سنگ میل عبور ، انڈیکس بلند ترین سطح پر پہنچ گیاMobeera Fatimaجولائی 2, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 2, 2025042 سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا ، تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی... Read more
اہم خبریںمعیشت پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان، ڈالر سستا ہو گیاMobeera Fatimaجون 30, 2025 by Mobeera Fatimaجون 30, 2025042 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے، ڈالر بھی سستا ہو گیا۔ گزشتہ ہفتے کے دوران اسٹاک ایکسچینج میں... Read more
اہم خبریںمعیشت انٹر بینک میں ڈالر سستا ہوگیاMobeera Fatimaجون 27, 2025 by Mobeera Fatimaجون 27, 2025052 انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر سستا ہوگیا۔ ایکس چینج کمپنیز ایسوسی ایشن پاکستان کے مطابق انٹربینک میں ڈالر7 پیسے سستا ہوا ہے۔... Read more
اہم خبریںمعیشت بیرونی قرضوں کی ادائیگی، زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑی کمیMobeera Fatimaجون 27, 2025 by Mobeera Fatimaجون 27, 2025044 بیرونی قرضوں کی ادائیگی کی وجہ سے سرکاری زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑی کمی ہو گئی۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق رواں ہفتے کے دوران 3... Read more
اہم خبریںمعیشت پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان، ڈالر سستا ہوگیاMobeera Fatimaجون 26, 2025 by Mobeera Fatimaجون 26, 2025047 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان دیکھا گیا، ڈالر کی قیمت میں بھی کمی ہو گئی۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکا... Read more
اہم خبریںمعیشت سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ، اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزیMobeera Fatimaجون 24, 2025 by Mobeera Fatimaجون 24, 2025045 سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان رہا ، انڈیکس میں بڑے اضافے کے بعد 5... Read more
اہم خبریںمعیشت اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی ، ڈالر سستا ہو گیاMobeera Fatimaجون 23, 2025 by Mobeera Fatimaجون 23, 2025044 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان ، انڈیکس نے تین نفسیاتی حدیں کھو دیں ، دوسری جانب ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھائو... Read more
اہم خبریںمعیشت پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا ملا جلا رجحانMobeera Fatimaجون 20, 2025 by Mobeera Fatimaجون 20, 2025050 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آخری روز ملا جلا رجحان دیکھا جارہا ہے۔ اسٹاک ایکسچینج میں 100انڈیکس 1لاکھ 21 ہزار کی حد برقرار... Read more
اہم خبریںمعیشت پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان، ڈالر سستا ہو گیاMobeera Fatimaجون 19, 2025 by Mobeera Fatimaجون 19, 2025049 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان دیکھنے میں آیا، انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر بھی سستا ہو گیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج... Read more