انٹربینک میں ڈالر278روپے61پیسے کا ہوگیاadminجون 12, 2024 by adminجون 12, 2024064 انٹربینک میں ڈالر11پیسےمہنگا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق کاروباری ہفتے کے تیسرے روز امریکی ڈالر 278روپے61پیسےپربند ہوا۔یاد رہے گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 13 پیسے... Read more
مقامی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کا اضافہadminجون 12, 2024 by adminجون 12, 2024056 ملک بھر میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ مقامی مارکیٹ میں... Read more
وفاقی حکو مت نے اقتصادی سروے رپورٹ جاری کردیadminجون 11, 2024 by adminجون 11, 2024061 ایک سال کے دوران ملک میں گدھوں کی تعداد میں اضافہ ہوگیا۔ وفاقی حکو مت نے اقتصادی سروے رپورٹ24-2023جاری کردی جس کے مطابق ملک میں گدھوں کی... Read more
سونے کی فی تولہ قیمت میں 1900 روپے اضافہadminجون 11, 2024 by adminجون 11, 2024065 کاروباری ہفتے کے دوسرے روزملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق سونے... Read more
ڈالر مزیدمہنگا، دیگر کرنسیوں کی قیمت میں بھی اضافہadminجون 11, 2024 by adminجون 11, 2024075 کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہونے کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی دیگر کرنسیاں بھی مہنگی ہو گئیں۔ اسٹیٹ بینک آف... Read more
پاکستان پر قرض اورمالی ضمانتوں کا بوجھ 80ہزار 862 ارب روپےتک پہنچ گیاadminجون 11, 2024 by adminجون 11, 2024058 پاکستان پر قرض اورمالی ضمانتوں کا بوجھ 80ہزار 862 ارب روپےتک پہنچ گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے جی ڈی پی کا حجم 36 ارب... Read more
معاشی شرح نمو کا ہدف 3.6 ، افراط زر کا ہدف 12 فیصد مقرر ، ترقیاتی بجٹ میں 10 کھرب روپے اضافہadminجون 11, 2024 by adminجون 11, 2024064 کل پیش کئے جانے والے وفاقی بجٹ میں وفاق اور صوبوں کے ترقیاتی بجٹ میں ایک ہزار ارب روپے کے اضافے کا فیصلہ کیا گیا... Read more
ڈالر مہنگا، دیگر کرنسیاں سستی ہو گئیںadminجون 10, 2024 by adminجون 10, 2024064 کاروباری ہفتے کے پہلے روز کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعدادو شمار... Read more
ایل پی جی اور ہیوی الیکٹرک وہیکلز پر ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کا فیصلہadminجون 10, 2024 by adminجون 10, 2024065 حکومت نے بجٹ میں ایل پی جی اور 1800 سی سی ہیوی الیکٹرک وہیکلز پر ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا... Read more
سونا 2 لاکھ 39 ہزار 400 روپے تولہ ہو گیاadminجون 8, 2024 by adminجون 8, 2024066 ملک بھر میں سونا سستا ہو گیا، سونے کی فی تولہ قیمت میں 3600 روپے کی کمی ہو گئی۔ اس کمی کے بعد سونا فی... Read more