Daily Systematic Metro News Breaking News
پاکستان

بجٹ 2026-27: کس بڑے منصوبے کے لیے کتنا بجٹ رکھا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

وفاقی حکومت کی جانب سے آج سہ پہر تین بجے قومی اسمبلی میں پیش کیے جانے والے مالی سال 27-2026 کے وفاقی بجٹ اور سالانہ پلان کی تفصیلات بجٹ دستاویز کے ذریعے سامنے آ گئی ہیں جن میں آئندہ مالی سال کے بڑے اور ترجیحی منصوبوں سمیت معاشی اہداف کا تفصیلی خاکہ پیش کیا گیا ہے۔

نئے مالی سال کے لیے حکومت نے مجموعی ملکی ترقی یعنی جی ڈی پی کی شرح کا ہدف 4 فیصد مقرر کیا گیا ہے جبکہ مہنگائی کی شرح 8.2 فیصد تک رہنے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔

آج سہ پہر تین بجے قومی اسمبلی میں پیش کیے جانے والے مالی سال 27-2026 کے وفاقی بجٹ کے بارے میں وزیراعظم شہباز شریف نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا ہے کہ بجٹ کو محنت اور خلوص سے تیار کیا گیا ہے، اور اس میں قوم کی فلاح و بہبود کو اولین ترجیح دی گئی ہے۔

 

Related posts

وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور اور شکیل خان کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

Mobeera Fatima

جنوبی وزیرستان لوئر میں آج ایک روزہ مکمل کرفیو نافذ

Mobeera Fatima

13 جون تک درجہ حرارت میں 7 ڈگری مزید اضافے کا امکان ہے، پی ڈی ایم اے

Mobeera Fatima

Leave a Comment