Daily Systematic Metro News Breaking News
پاکستان

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے باکسر عامر خان اور مارشل آرٹس چیمپئن شاہ زیب رند کی ملاقات

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے باکسر عامر خان اور مارشل آرٹس چیمپئن شاہ زیب رند نے ملاقات کی ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق باکسنگ لیجنڈ عامر خان اور مارشل آرٹس چیمپئن شاہ زیب رند نے جنرل ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کرکے آرمی چیف سے ملاقات کی۔

آئی ایس پی آر نے کہا کہ آرمی چیف نے کھیلوں کے میدان میں کھلاڑیوں کی شاندار کامیابیوں پر دونوں کو سراہا۔ آرمی چیف نے پاکستان کے نوجوانوں کی شاندار صلاحیتوں پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔

Related posts

اسلام آباد سمیت ملک بھر میں انسداد پولیو مہم کا آغاز ہو گیا

admin

مانیٹری پالیسی کا اعلان 5 مئی کو کیا جائے گا، اسٹیٹ بینک

Mobeera Fatima

سرکاری افسران کے غیر ملکیوں سے رابطے پر پابندی عائد

Mobeera Fatima

Leave a Comment