اہم خبریںپاکستان باجوڑ ، پولیس کی گاڑی سڑک کنارے نصب بم سے ٹکرا گئی ، 3 اہلکار زخمیMobeera Fatimaستمبر 28, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 28, 2024044 ضلع باجوڑ کی تحصیل خار میں پولیس گاڑی کے قریب بم دھماکے کے نتیجے میں 3 اہلکار زخمی ہو گئے۔ ڈی ایس پی عبد العزیز... Read more
اہم خبریںپاکستان پیٹرول کی قیمت میں معمولی اضافہ، ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے سے زائد کمی کا امکانMobeera Fatimaستمبر 28, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 28, 2024043 پیٹرول کی قیمت میں معمولی اضافے کا امکان ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں دو روپے سے زائد کمی کا امکان ہے۔ موقر قومی اخبار... Read more
اہم خبریںپاکستان راولپنڈی جلسے میں ہر صورت جائینگے ، کارکن رکاوٹیں خاطر میں نہ لائیں ، علی امین گنڈا پورMobeera Fatimaستمبر 28, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 28, 2024044 وزیراعلیٰ خیبر پخونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ کارکن رکاوٹوں کو خاطر میں نہ لائیں، جلسے کیلئے ہر صورت راولپنڈی پہنچیں گے۔ علی... Read more
اہم خبریںکھیل پاکستان سے میچ کھیلوں یا شادی کروں؟ اولی اسٹون پریشانMobeera Fatimaستمبر 28, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 28, 2024041 پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ سے قبل انگلش کرکٹر اولی اسٹون اپنی شادی کو لے کر پریشان ہو گئے۔ انگلش ٹیم کے... Read more
اہم خبریںپاکستان عمران خان کی رہائی کا فیصلہ کن مرحلہ شروع ہو چکا ، بیرسٹر سیفMobeera Fatimaستمبر 28, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 28, 2024050 خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کا فیصلہ کن معرکہ شروع ہو... Read more
اہم خبریںموسم پاکستان کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئیMobeera Fatimaستمبر 28, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 28, 2024042 محکمہ موسمیات نے پاکستان کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی کی ہے۔ بارش کی وجہ سے اسلام آباد میں گرمی... Read more
اہم خبریںپاکستان پبلک سروس کمیشن کے امتحانات، پنجاب کے 7 شہروں میں دو دن کیلئے دفعہ 144 نافذMobeera Fatimaستمبر 27, 2024ستمبر 27, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 27, 2024ستمبر 27, 2024045 پنجاب حکومت نے پبلک سروس کمیشن کے امتحانات کے دوران صوبے کے 7 شہروں میں دفعہ 144 لگا دی، محکمہ داخلہ نے نوٹیفکیشن جاری کر... Read more
اہم خبریںدنیا پاکستان عراق دوطرفہ تعلقات کے دائرہ کار کو مزید وسیع کرنے پر اتفاقMobeera Fatimaستمبر 27, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 27, 2024039 نیویارک میں وزیراعظم شہباز شریف نے عراقی ہم منصب محمد شیاع السودانی سے ملاقات کی، ملاقات میں پاکستان عراق دوطرفہ تعلقات کے دائرہ کار کو... Read more
اہم خبریںمعیشت قیمتی پتھروں اور زیورات کی برآمد میں اضافہMobeera Fatimaستمبر 27, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 27, 2024048 قیمتی پتھروں اور زیورات کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے دوماہ میں سالانہ بنیادوں پر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک اور... Read more
اہم خبریںکھیل پاکستان کیخلاف سیریز سے قبل انگلینڈ کے فاسٹ باؤلر جوش ہل انجری کا شکارMobeera Fatimaستمبر 27, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 27, 2024048 پاکستان کے خلاف سیریز سے قبل انگلش ٹیم کو دھچکا، انگلینڈ کے اہم فاسٹ باؤلر جوش ہل انجری کا شکار ہو گئے۔ انگلش کرکٹ بورڈ... Read more