اہم خبریںپاکستان آئی ایس آئی کو فون ٹریس کرنے اور سننے کی اجازت لاہور ہائیکورٹ میں چیلنجMobeera Fatimaجولائی 10, 2024 by Mobeera Fatimaجولائی 10, 20240100 وفاقی حکومت کی طرف سے آئی ایس آئی کو فون کال ٹریس کرنے کا اختیار دینے کا معاملہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ فہد... Read more
اہم خبریںپاکستان مظفر آباد ، مسافر جیپ دریائے نیلم میں جا گری ، 13 جاں بحقMobeera Fatimaجولائی 10, 2024 by Mobeera Fatimaجولائی 10, 2024076 مظفر آباد میں مسافر جیپ دریائے نیلم میں گرنے کے نتیجے میں 10 افراد جاں بحق ہو گئے۔ جیپ وادی نیلم میں لوات بالا سے... Read more
اہم خبریںپاکستان سی ڈی اے نے اپنی تاریخ میں پہلی بار 52 ارب روپے کا ریکارڈ ریونیو حاصل کر لیاMobeera Fatimaجولائی 10, 2024 by Mobeera Fatimaجولائی 10, 2024089 کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی ( سی ڈی اے ) نے اپنی تاریخ میں پہلی مرتبہ مالی سال 24-2023ء کے دوران 52 ارب روپے کا ریونیو حاصل... Read more
اہم خبریںپاکستان محسن نقوی وزیرداخلہ نہ بنتے اگر نظام کی مرضی شامل نہ ہوتی، انوار الحق کاکڑMobeera Fatimaجولائی 10, 2024 by Mobeera Fatimaجولائی 10, 2024092 سابق نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ بطور وزیراعظم فوج میرے بات سنتی اور مانتی تھی، محسن نقوی کی قربت کسی سے... Read more
اہم خبریںپاکستان ایف بی آر اور آٹا ملز میں مذاکرات ناکام،آج سے ہڑتال کا اعلانMobeera Fatimaجولائی 10, 2024 by Mobeera Fatimaجولائی 10, 2024089 ایف بی آر اور آٹا ملز میں مذاکرات ناکام ہو گئے،ملک بھر میں آج سے ہڑتال کا اعلان کر دیا۔ فلور ملز ایسوسی ایشن کے... Read more
اہم خبریںدنیا خان یونس ، اسرائیلی طیاروں کی اسکول میں پناہ لینے والے فلسطینیوں پر بمباری ، 29 شہیدMobeera Fatimaجولائی 10, 2024 by Mobeera Fatimaجولائی 10, 2024084 اسرائیلی فوج نے غزہ میں پناہ گزین کیمپ پر فضائی حملہ کرکے مزید 29 فلسطینیوں کو شہید کر دیا۔ فلسطین کی وزارت صحت کا کہنا... Read more
اہم خبریںدنیا روسی فوج سے تمام بھارتیوں کو نکالنے کا فیصلہMobeera Fatimaجولائی 9, 2024 by Mobeera Fatimaجولائی 9, 2024094 روس نے اپنی فوج میں کام کرنے والے تمام بھارتیوں کو نکالنے کا فیصلہ کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق وزیراعظم نریندر مودی 2 روزہ دورے... Read more
اہم خبریںدنیا امریکا ، سمندری طوفان بیرل ٹیکساس اور لوزیانا سے ٹکرا گیا ، 7 افراد ہلاک ، 30 لاکھ بجلی سے محرومMobeera Fatimaجولائی 9, 2024 by Mobeera Fatimaجولائی 9, 2024090 امریکا میں سمندری طوفان بیرل نے تباہی مچا دی جس کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک ہو گئے ، طوفان کے باعث ایک ہزار سے... Read more
اہم خبریںدنیا پیرو: 22 سال سے لاپتا امریکی کوہ پیما کی جمی ہوئی لاش برآمدMobeera Fatimaجولائی 9, 2024 by Mobeera Fatimaجولائی 9, 2024081 پیرو میں 22 سال قبل لاپتا ہونے والے امریکی کوہ پیما کی برف پگھلنے کے باعث جمی ہوئی لاش برآمد ہوئی ہے۔ پیرو پولیس کے... Read more
اہم خبریںپاکستان 9 اور 10 محرم کو عام تعطیل کا اعلانMobeera Fatimaجولائی 9, 2024 by Mobeera Fatimaجولائی 9, 2024085 وفاقی حکومت نے 9 اور 10 محرم الحرام کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ اس حوالے سے کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر... Read more