اہم خبریںپاکستان کراچی: سندھ ہائیکورٹ نیو بار روم کی کینٹین میں دھماکہMobeera Fatimaاگست 7, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 7, 2024093 کراچی میں سندھ ہائیکورٹ کی عمارت میں واقع نیو بار روم کی کینٹین میں دھماکا ہوا ہے جس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔ ذرائع... Read more
اہم خبریںپاکستان غزہ ، نہتے فلسطینیوں پر بموں کی بارش ، مزید 40 شہید ، درجنوں زخمیMobeera Fatimaاگست 7, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 7, 2024092 غزہ میں اسرائیل کی بربریت جاری ،24 گھنٹوں کے دوران بمباری سے مزید 40 سے زائد فلسطینی شہید اور 71 زخمی ہو گئے۔ مغربی کنارے... Read more
اہم خبریںکھیل چیئرمین پی سی بی نے ڈومیسٹک کھلاڑیوں کے معاوضوں اور میچ فیس میں اضافہ کر دیاMobeera Fatimaاگست 7, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 7, 2024085 پی سی بی نے ڈومیسٹک کھلاڑیوں کی تنخواہوں میں حیران کن اضافہ کردیا، ریڈ بال کیلئے 2 لاکھ، 50 اوور فارمیٹ کیلئے 1 لاکھ 25... Read more
اہم خبریںمعیشت مہنگائی کا طوفان ، 74 فیصد پاکستانی اخراجات پورے کرنے سے قاصرMobeera Fatimaاگست 7, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 7, 2024084 کمر توڑ مہنگائی کے باعث پاکستان کے شہری علاقوں میں بسنے والے لوگوں کو لاحق مالیاتی چیلنجوں میں گزشتہ سال کی نسبت 14 فیصد اضافہ... Read more
اہم خبریںکھیل بنگلہ دیش کیخلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان، شان کپتان، سعود شکیل نائب کپتان مقررMobeera Fatimaاگست 7, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 7, 2024085 شان مسعود کی قیادت میں بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا، سعود شکیل نائب کپتان ہوں گے۔... Read more
اہم خبریںپاکستان آمنہ بلوچ نئی سیکرٹری خارجہ ہوں گی، وزیراعظم نے منظوری دیدیMobeera Fatimaاگست 7, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 7, 2024098 وزیراعظم شہباز شریف نے نئے سیکرٹری خارجہ کی منظوری دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق یورپی یونین میں سفیر آمنہ بلوچ نئی سیکرٹری خارجہ ہوں... Read more
اہم خبریںدنیا حسینہ واجد کروڑوں روپے کی مالک ، سنگاپور میں بھی جائیدادیںMobeera Fatimaاگست 7, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 7, 2024093 بنگلا دیش میں سب سے طویل عرصے تک وزیراعظم رہنے کے بعد مستعفی ہونے والی شیخ حسینہ واجد کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آ گئی... Read more
اہم خبریںدنیا برطانیہ نے اسرائیل کو اسلحلے کی فروخت معطل کردیMobeera Fatimaاگست 7, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 7, 2024087 برطانیہ کی جانب سے غیر معینہ مدت تک کے لیےاسرائیل کو اسلحے کی فروخت بند کردی گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سرکاری حکام... Read more
اہم خبریںدنیا شیخ حسینہ واجد نے سیکیورٹی اسٹیبلشمنٹ سے ملاقات کے بعد استعفیٰ دیا، بھارتی وزیر خارجہMobeera Fatimaاگست 6, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 6, 2024088 بھارتی وزیر خارجہ نے انکشاف کیا ہے کہ شیخ حسینہ واجد نے سیکیورٹی اسٹیبلشمنٹ سے ملاقات کے بعد استعفیٰ دیا۔ ایک بیان میں جے شنکر... Read more
اہم خبریںپاکستان پی ٹی آئی کو مخصوص نشستوں کے کیس میں ریلیف دیا گیا، بلال اظہرMobeera Fatimaاگست 6, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 6, 2024090 پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف (پی ٹی آئی) مخصوص نشستوں کے کیس میں فریق نہیں... Read more