اہم خبریںپاکستان آئینی ترمیم کیلئے نمبرز پورے یا نہیں، لیگی رہنماؤں کے متضاد بیاناتMobeera Fatimaستمبر 16, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 16, 2024081 وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہمارے پاس آئینی ترمیم کے بل کے لیے نمبرز پورے نہیں تھے، یہی وجہ ہے کہ ایوان... Read more
اہم خبریںمعیشت پاکستان کے عالمی بانڈز کی قیمتوں میں تیزی کا رجحانMobeera Fatimaستمبر 16, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 16, 2024088 آئی ایم ایف کی جانب سے قرض پیکیج پر غور کرنے کے اعلان کے بعد پاکستان کے عالمی بانڈز کی قیمتوں میں تیزی کا رجحان... Read more
اہم خبریںکھیل چیمپئنز کپ، مارخورز نے اسٹالینز کو 126 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دیدیMobeera Fatimaستمبر 16, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 16, 2024081 چیمپئنز ون ڈے کپ میں محمد رضوان کے مارخورز نے محمد حارث کی اسٹالینز کو 126 رنز سے شکست دے دی۔ گزشتہ روز فیصل آباد... Read more
اہم خبریںپاکستان ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان سے مودی کی پالیسی اپنانے کا مشورہMobeera Fatimaستمبر 16, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 16, 2024082 ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ معاشرے کو تعلیمی اعتبار سے بلند کرنے کے لیے وہی پالیسی اختیار کرے جو... Read more
اہم خبریںموسم ملک کے چند شہروں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئیMobeera Fatimaستمبر 16, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 16, 2024082 محکمہ موسمیات نے ملک کے چند شہروں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک... Read more
اہم خبریںمعیشت سونا 2 لاکھ 66 ہزار 3 سو روپے فی تولہ ہو گیاMobeera Fatimaستمبر 14, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 14, 2024077 سونا مزید مہنگا ہو گیا ہے، سونے کی قیمت نئی بلند ترین سطح پر چلی گئی ہے۔ ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 400... Read more
اہم خبریںموسم سعودی عرب میں موسلا دھار بارشوں کا الرٹ جاریMobeera Fatimaستمبر 14, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 14, 2024084 سعودی عرب کے قومی مرکز برائے موسمیات نے کہا ہے کہ مکہ مکرمہ ریجن کے متعدد علاقے جمعے سے منگل تک موسلا دھار بارشوں کی... Read more
اہم خبریںپاکستان درخواست ضمانت منظور، عدالت کا شعیب شاہین کو فوری رہا کرنے کا حکمMobeera Fatimaستمبر 14, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 14, 2024091 انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے پی ٹی آئی رہنما شعیب شاہین کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری منظور کرتے ہوئے انہیں فوری رہا کرنے... Read more
اہم خبریںکھیل ایشین ہاکی چیمپیئنز ٹرافی ، بھارت پاکستان کے خلاف 2-1 سے کامیابMobeera Fatimaستمبر 14, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 14, 2024073 چین کے شہر ہولن بئیر ایشین ہاکی چیمپیئنز ٹرافی کے اہم میچ میں بھارت نے پاکستان کو دو ایک سے شکست دے دی۔ پاکستان اور... Read more
اہم خبریںپاکستان 12 ربیع الاول، اسٹیٹ بینک اور خیبرپختونخوا حکومت کا عام تعطیل کا اعلانMobeera Fatimaستمبر 14, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 14, 2024091 12 ربیع الاول، عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر 17 ستمبر منگل کو تمام بینک اور مالیاتی ادارے بند رہیں گے، خیبرپختونخوا حکومت نے بھی... Read more