پاکستان کھڈ کوچہ مستونگ میں کارروائی،4دہشت گردہلاکMobeera Fatimaجولائی 24, 2026 by Mobeera Fatimaجولائی 24, 2026022 سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں مؤثر کارروائیاں کرکے مزید 4دہشت گردہلاک کردئیے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق مستونگ کےعلاقے کھڈ کوچہ میں کارروائی فتنہ الہندوستان کے... Read more
پاکستان جموں و کشمیر نہ بھارت کا اٹوٹ انگ ہے اور نہ ہی اس کا داخلی معاملہ:پاکستانMobeera Fatimaجولائی 24, 2026 by Mobeera Fatimaجولائی 24, 2026025 پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں بھارت کو مؤثر جواب دیتے ہوئے کشمیر کو بھارت کا داخلی معاملہ قرار دینے کا دعویٰ مسترد کردیا۔... Read more
پاکستان سپریم کورٹ کے پاس نیب مقدمات سننے کا اختیار نہیں، عدالت کا بڑا فیصلہMobeera Fatimaجولائی 24, 2026 by Mobeera Fatimaجولائی 24, 2026022 سپریم کورٹ آف پاکستان نے نیب مقدمات سے متعلق دائرہ اختیار کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ سپریم کورٹ نے تمام نیب مقدمات آئینی عدالت... Read more
دنیا سونم وانگچک نے بھوک ہڑتال ختم کردی،معاہدے کی تفصیلات جلد سامنے لانے کا اعلانMobeera Fatimaجولائی 24, 2026 by Mobeera Fatimaجولائی 24, 2026021 بھارتی سماجی کارکن اور ماحولیاتی ماہر سونم وانگچک نے 26 روزہ بھوک ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ فیصلہ طویل... Read more
پاکستان مستونگ میں فائرنگ،سیشن جج گن مین سمیت شہید،2 افراد زخمیMobeera Fatimaجولائی 23, 2026 by Mobeera Fatimaجولائی 23, 2026023 مستونگ میں فائرنگ سے سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ اوران کے گن مین شہید جبکہ ایڈیشنل سیشن جج طارق لاشاری سمیت دو افراد شدید زخمی ہوگئے،وزیراعلیٰ... Read more
دنیا ٹرمپ کے خطاب کے دوران حامی کی دلچسپ حرکت سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیMobeera Fatimaجولائی 23, 2026 by Mobeera Fatimaجولائی 23, 2026019 جارجیا: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی ریلی کے دوران ایک حامی کی دلچسپ حرکت سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئی، جو تقریر... Read more
کھیل پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ون ڈے سیریز کے شیڈول کا اعلانMobeera Fatimaجولائی 23, 2026 by Mobeera Fatimaجولائی 23, 2026020 پاکستان 2027 میں پانچ ایک روزہ ون ڈے انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کھیلنے کے لیے انگلینڈ کا دورہ کرے گا۔ پانچ ون ڈے انٹرنیشنل میچز... Read more
پاکستان افغان طالبان کی جانب سے دہشتگردوں کی پشت پناہی نہ صرف پاکستان بلکہ عالمی امن کیلیے بھی خطرہ ہے،دفترخارجہMobeera Fatimaجولائی 23, 2026 by Mobeera Fatimaجولائی 23, 2026019 دفترخارجہ کے ترجمان طاہر اندرابی نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف اپنی جنگ جاری رکھیں گے جب کہ افغان طالبان کی جانب سے... Read more
پاکستان کسی بھی ملک پر حملہ دونوں ممالک پر حملہ تصور کیا جائے گا، پاک سعودیہ دفاعی معاہدہMobeera Fatimaجولائی 23, 2026 by Mobeera Fatimaجولائی 23, 2026021 پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والے دفاعی معاہدے کے تحت کسی بھی ایک ملک کے خلاف جارحیت کو دونوں ملکوں کے خلاف جارحیت... Read more
پاکستان بلاول کو نفرت کی سیاست زیب نہیں دیتی،لاڑکانہ کے نوابوں کو پنجاب کی ترقی ہضم نہیں ہورہی، عظمیٰ بخاریMobeera Fatimaجولائی 23, 2026 by Mobeera Fatimaجولائی 23, 2026024 لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماؤں اور ترجمانوں کے حالیہ بیانات پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ... Read more