اہم خبریںپاکستان سپریم کورٹ: مجوزہ آئینی ترمیم کیخلاف درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارجMobeera Fatimaاکتوبر 17, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 17, 2024050 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے مجوزہ 26ویں آئینی ترامیم کے خلاف درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج کر دی۔ چیف جسٹس سپریم کورٹ پاکستان قاضی... Read more
اہم خبریںمعیشت پاکستان نے پہلی بار چاول کی برآمدات کے ذریعے 4 بلین ڈالر آمدنی حاصل کر لیMobeera Fatimaاکتوبر 17, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 17, 2024048 پاکستان نے پہلی بار چاول کی برآمدات کے ذریعے 4 بلین ڈالرآمدنی حاصل کرلی۔ ایس آئی ایف سی کی معاونت سے پاکستان کی معیشت میں... Read more
اہم خبریںپاکستان مجوزہ آئینی ترامیم ، تحریک انصاف کا کل ملک گیر احتجاج کا اعلانMobeera Fatimaاکتوبر 17, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 17, 2024056 پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی نے آئین میں ترمیم کے خلاف کل جمعہ کو ملک گیراحتجاج کا اعلان کیا ہے۔ تحریک انصاف کی سیاسی... Read more
اہم خبریںدنیا مسجد الحرام کے فرش کی گرمیوں میں ٹھنڈک کے راز سے انتظامیہ نے پردہ اٹھا دیاMobeera Fatimaاکتوبر 17, 2024اکتوبر 17, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 17, 2024اکتوبر 17, 2024058 حرمین شریفین کے انتظامی امور کے نگران ادارے کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں مسجد الحرام کے فرش کی گرمیوں میں ٹھنڈک کے... Read more
اہم خبریںپاکستان آئینی ترمیم: پیپلز پارٹی، ن لیگ اور جے یو آئی میں اتفاق ہو گیاMobeera Fatimaاکتوبر 17, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 17, 2024053 لاہور: مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی اور جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) میں 26ویں آئینی ترمیم کے مسودے پر اتفاق ہو گیا۔ مسلم لیگ... Read more
اہم خبریںپاکستان غیر قانونی داخلے کی کوشش ، ایرانی فورسز کی فائرنگ سے 260 افغان شہری جاں بحقMobeera Fatimaاکتوبر 17, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 17, 2024050 ایرانی صوبے سیستان بلوچستان میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے کی کوشش میں 260 افغان شہری ایرانی فورسز کی فائرنگ سے جاں بحق ہو... Read more
انٹرٹینمنٹاہم خبریں دبئی میں بھی پاکستانی مرد خواتین کو گھور رہے ہوتے ہیں: نادیہ حسینMobeera Fatimaاکتوبر 16, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 16, 2024052 پاکستان کی نامور ماڈل، اداکارہ و میک اپ آرٹسٹ نادیہ حسین نے انکشاف کیا ہے کہ دبئی میں بھی پاکستانی مرد خواتین کو بری نگاہ... Read more
اہم خبریںکھیل ملتان ٹیسٹ کا دوسرا روز، پاکستان کے 300 رنز مکملMobeera Fatimaاکتوبر 16, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 16, 2024051 ملتان: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے روز کا میچ جاری ہے۔ پاکستان نے 300 رنز مکمل کر لیے۔ ملتان کے کرکٹ... Read more
پاکستان فضل الرحمان مانیں گے تو آئینی ترمیم ہوگی ورنہ نہیں ہو گی، فواد چودھریMobeera Fatimaاکتوبر 16, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 16, 2024051 اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان مانیں گے تو آئینی ترمیم ہو گی ورنہ نہیں ہو گی۔... Read more
اہم خبریںپاکستان پائیدار ترقی کیلئے علاقائی تعاون اور روابط کا فروغ ضروری ہے، وزیر اعظمMobeera Fatimaاکتوبر 16, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 16, 2024055 اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان رکن ممالک کے ساتھ علاقائی روابط بڑھانے اور تعاون کو انتہائی اہمیت دیتا ہے۔... Read more