صحت شدید گرمی میں لال پیاز قدرتی حفاظتی غذا قرارMobeera Fatimaمئی 8, 2026 by Mobeera Fatimaمئی 8, 2026015 موسمِ گرما کی بڑھتی ہوئی شدت کے ساتھ ماہرینِ غذائیت نے لال پیاز کو جسم کیلیے مفید اور قدرتی حفاظتی غذا قرار دے دیا۔ ماہرین... Read more
دنیا امریکا اور ایران میں دوبارہ کشیدگی کے بعد خام تیل پھر مہنگاMobeera Fatimaمئی 8, 2026 by Mobeera Fatimaمئی 8, 2026014 ایران اور امریکا کے درمیان دوبارہ شروع ہونے والی کشیدگی کے بعد ایشیائی منڈیوں میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا۔ ایرانی جزیرے اور... Read more
پاکستان پنجاب سے گندمی کی بین الصوبائی ترسیل پر پابندی ، خیبر پختونخوا میں آٹا مزید مہنگا ہو گیاMobeera Fatimaمئی 8, 2026 by Mobeera Fatimaمئی 8, 2026015 پنجاب سے گندم اور آٹے کی بین الصوبائی ترسیل میں رکاوٹوں کے باعث خیبر پختونخوا میں آٹا ایک بار پھر مہنگا ہو گیا۔ ایک ہفتے... Read more
پاکستان توہین عدالت کیس ، وفاقی آئینی عدالت نے سعید غنی کو نوٹس جاری کر دیاMobeera Fatimaمئی 8, 2026 by Mobeera Fatimaمئی 8, 2026014 وفاقی آئینی عدالت نے کراچی میں غیر قانونی تعمیرات اور تجاوزات کیخلاف مقدمات سماعت کیلئے مقرر کر دیئے۔ صوبائی وزیر سعید غنی کیخلاف توہین عدالت... Read more
دنیا ممبئی میں بریانی کے بعد تربوز کھانے سے پورے خاندان کی موت ، فرانزک رپورٹ میں اہم انکشافMobeera Fatimaمئی 8, 2026 by Mobeera Fatimaمئی 8, 2026019 بھارت میں بریانی کے بعد تربوز کھانے سے ایک ہی خاندان کے 4 افراد کی موت کی اصل وجہ سامنے آ گئی۔ بھارتی میڈیا کے... Read more
سائنس اور ٹیکنالوجی کیا اے آئی انسانی دماغ کی صلاحیتوں کو مفلوج کر رہی ہے ؟ نئی تحقیق نے خطرے کی گھنٹی بجا دیMobeera Fatimaمئی 8, 2026 by Mobeera Fatimaمئی 8, 2026016 آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) نے زندگی اور کام کو پہلے سے کہیں زیادہ آسان بنا دیا ہے، مگر ایک نئی تحقیق نے خبردار... Read more
پاکستان جھل مگسی میں مسافر کوچ الٹ گئی ، 8 افراد جاں بحق ، 22 زخمیMobeera Fatimaمئی 8, 2026 by Mobeera Fatimaمئی 8, 2026014 جھل مگسی میں ایم ایٹ پر مسافر کوچ الٹنے کے نتیجے میں 8 مسافر جاں بحق اور 22 زخمی ہوگئے۔ حکام کے مطابق کوچ خاران... Read more
دنیا چین کے دو سابق وزرائے دفاع کو کرپشن پر سزائے موت سنادی گئیMobeera Fatimaمئی 8, 2026 by Mobeera Fatimaمئی 8, 2026015 چین کے دو سابق وزرائے دفاع کو کرپشن کے الزامات ثابت ہونے پر سزائے موت سنادی گئی ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق دونوں رہنماؤں پر بڑی... Read more
دنیا امریکا کا جزیرہ قشم اور بندرگاہ بندر عباس پر حملہ ، ایرانی فوج کا بھرپور جوابMobeera Fatimaمئی 8, 2026 by Mobeera Fatimaمئی 8, 2026015 امریکا نے ایران کے جزیرہ قشم اور بندرگاہ بندر عباس پر حملہ کر دیا۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق ایرانی فوج نے امریکی... Read more
دنیا ایران جنگ کے خاتمے کیلئے ثالثی، امریکی ایوانِ نمائندگان میں پاکستان کے حق میں قرارداد پیشMobeera Fatimaمئی 8, 2026 by Mobeera Fatimaمئی 8, 2026013 ایران جنگ کے خاتمے کیلئے بہترین ثالثی پر امریکی ایوانِ نمائندگان میں پاکستان کی امن کوششوں کی ستائش کی قرارداد پیش کر دی گئی۔ قرار... Read more